تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jhamka.daa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "jhamka.daa"
غزل
نہ مہ نے کوند بجلی کی نہ شعلے کا اجالا ہے
کچھ اس گورے سے مکھڑے کا جھمکڑا ہی نرالا ہے
نظیر اکبرآبادی
غزل
جس طرف دیکھو اسی کا ہے جھمکڑا واللہ
طالب اللہ کا لیتا ہے ہر اک شان میں ڈھونڈ
قاسم علی خان آفریدی
غزل
مجھ کو لگتا ہے وہ دن بھی سازؔ قیامت کا ہوگا
جس دن بھی اس کا جھمکا مرے سرہانے سے نکلے گا