aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jhamke"
اس رنگ سے جھمکے ہے پلک پر کہ کہے توٹکڑا ہے مرا اشک عقیق جگری کا
جو سرشک اس ماہ بن جھمکے ہے شبوہ چمک کاہے کو ہے تاروں کے بیچ
جھمکے جھمکے وہ ثریا کے کرن پھول وہ پھولبندے بالے پری موتی پری اور کان پری
آنکھیں ان روزوں میں سچ کہیو لڑائیں کس سےبے طرح جھمکے ہے کچھ دیدۂ مخمور ترا
یہ دل وہ شیشہ ہے جھمکے ہے وہ پری جس میںبھرا ہے موئے بہ مو سحر سامری جس میں
عکس وہ ہے کہ جو مہتاب کے رخ میں جھمکےاس کا کیا ہووے کواکب کی جو جھلمل میں پڑا
اس بت نے گلابی جو اٹھا منہ سے لگائیشیشے میں عجب آن سے جھمکے تھی خدائی
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیںیہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
جھڑے پھول جس رنگ گلبن سے یوںچمن میں جہاں کے ہم آ کر چلے
اب تو اس راہ سے وہ شخص گزرتا بھی نہیںاب کس امید پہ دروازے سے جھانکے کوئی
گرمئ محبت میں وہ ہیں آہ سے مانعپنکھا نفس سرد کا جھلنے نہیں دیتے
یوں سجا چاند کہ جھلکا ترے انداز کا رنگیوں فضا مہکی کہ بدلا مرے ہم راز کا رنگ
خود کشی کیا دکھوں کا حل بنتیموت کے اپنے سو جھمیلے تھے
بارہا گور دل جھنکا لایااب کے شرط وفا بجا لایا
وصل کے بھید کھولتی مٹیچادریں جھاڑتے ہوئے ہم لوگ
جسم شعلہ ہے جبھی جامۂ سادہ پہنامیرے سورج نے بھی بادل کا لبادہ پہنا
واہ کیا منہ سے پھول جھڑتے ہیںخوب رو ہو کے یہ کلام خراب
نہ جھٹکو زلف سے پانی یہ موتی ٹوٹ جائیں گےتمہارا کچھ نہ بگڑے گا مگر دل ٹوٹ جائیں گے
آنکھوں میں میری صبح قیامت گئی جھمکسینے سے اس پری کے جو پردہ الٹ گیا
محبت کیا بلا ہے چین لینا ہی بھلا دے ہےذرا بھی آنکھ جھپکے ہے تو بیتابی جگا دے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books