aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jhilmilaa.e"
جہاں میں تھی بس اک افواہ تیرے جلووں کیچراغ دیر و حرم جھلملائے ہیں کیا کیا
نہ جانے رت کا تصرف تھا یا نظر کا فریبکلی وہی تھی مگر رنگ جھلملائے بہت
یہی سماں تھا کسی کی وداع آخر کاستارہ ہائے سحر جھلملائے جاتے ہیں
سحر ہوئی کہ وہ یادش بخیر آتا ہےچراغ ہیں مری تربت کے جھلملائے ہوئے
کئی ستارے بڑے بد نصیب ہوتے ہیںوہ ڈوب جاتے ہیں پلکوں پہ جھلملائے بغیر
گھر مجھے رات بھر ڈرائے گیامیں دیا بن کے جھلملائے گیا
نظر خلاؤں پہ اور انتظار بے وعدہبہ ایں عمل بھی وہ آنکھوں میں جھلملائے ہیں
اشک آنکھوں میں ڈبڈبائے ہیںیا ستارے سے جھلملائے ہیں
بہار ہے ترے عارض سے لو لگائے ہوئےچراغ لالہ و گل کے ہیں جھلملائے ہوئے
وہ بجھتے دل کو نہ دیکھیں کسی کے خوب ہے یہوہ منہ کو پھیر لیں جس وقت جھلملائے چراغ
دکھا رہا تھا مرے پانیوں سے شہر وصالکوئی چراغ سا اندر تھا جھلملائے ہوئے
تری آشا کا ہر شب میں بجھا سا جو دکھائی دےوہ تارا جھلملائے پھر مری صبحوں کی چوکھٹ پر
سب ستارے جھلملائے چاند کی آغوش میںجب اندھیرے میں وہ لایا اپنی تابانی کا شور
جھلملائے جیسے لہروں پر کرنآس لیتی دل میں یوں انگڑائیاں
اداس شام بہت دیر تک رلائے گیپھر اس کے بعد کوئی آنکھ جھلملائے گی
یوں تو عروسہؔ ضبط سے واقف ہوں میں مگرجب اشک جھلملائے تو کہتی ہوں میں غزل
دھواں دھواں سا جو منظر دکھائی دیتا ہےکبھی تو دل میں وہ چہرہ سا جھلملائے بھی
جھلملائے ستاروں کے جھرمٹکس کی پلکوں پہ اشک تھرائے
کسے خریدیں کسے چھوڑ دیں یہ مشکل ہےہمارے خواب ہر اک شے میں جھلملائے ہیں
ابھی امید ہے ایفائے عہد کی مجھ کوابھی سے تارے یہ کیوں جھلملائے جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books