aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jhol"
تاثیر کے لیے جہاں تحریف کی گئیاک جھول بس وہیں پہ فسانے میں رہ گیا
دشمن آخر دستاروں تک آ پہنچاہم رشتوں میں جھول بنائے بیٹھے ہیں
بے سبب بد زبان بولتا ہےجھول ہے اس کے خاندان میں کیا
مٹتے نہیں دیکھی ہے شکن ہم نے جبین کیجب فرش پر اس کے کہیں کچھ جھول رہا ہے
یہی تو راستے ہیں زندگی کےخلوص و پیار میں مت جھول رکھنا
ہر جامہ صفات میں کیوں کر نہ جھول ہوہے یہ کہ ناپتے ہیں خدا کو خودی سے ہم
کس سے گلا کریں کہ گئی جھول رہ گئےجیسی بھی مل گئی ہے پہنئے یہی قمیص
یہ تناؤ جسم کا بڑھنے نہیں دے گا تجھےچست پیراہن میں تو اپنے ذرا سا جھول دے
جبھی تو باغباں کی گفتگو میں جھول دیکھتےکبھی کسی طرح کا احتمال ہی نہیں رہا
حقیقت کو قلم سے تول دینانہ افسانے میں کوئی جھول دینا
جیسے یہ بھی پاٹ رہی ہوں شخصیت کا جھولروضوں کی دیواروں پر یوں کندہ ہیں آیات
تو استادوں کا استادتیرے شعر میں کیوں ہے جھول
یوں جھجک جاتا ہوں کہہ کے ہر باتبات میں جھول رہا ہو جیسے
کوئی مرکز ہی نہیں پیدا ہو پھر کیوں کر محیطجھول ہے پیچیدگی ہے ابتری ہے بھول ہے
کیسے پیتل بکے گا سونے میںجھول پھر بھی ہے جھول اے بھائی
کہیں تو اس کے مراسم میں جھول تھا طارقوگرنہ ہم سے نہ ملتا وہ آشنا کی طرح
کچھ تو سچ ہو کہ اعتبار کروںجھول ہی جھول ہیں کہانی میں
ہمارے جان و دل سیں غم نیں ضد کیہوا دل تنگ و جامے میں پڑا جھول
مجھے ہے پاس وفا ورنہ ان سے کہہ ڈالوںحضور جھول بہت آپ کے بیان میں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books