aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jiskaa"
پیروں میں اس کے سر کو دھریں التجا کریںاک التجا کہ جس کا نہ سر ہو نہ پیر ہو
ہوں جس کا منتظر اگلے جنم تکملی تو کیا کہوں گا اس پری سے
میں تھا کوئی حادثہ عالم تھا جس کا منتظرٹالنے والا کوئی ہوتا تو ٹل سکتا تھا میں
وہ آسماں ہوں کہ ماتم نصیب ہے جس کاستارے روز ہی کرتے ہیں خود کشی مجھ میں
ملے پھر ایسی زمیں جس کا اور چھور نہ ہوپھر اس زمیں پہ ہمیں آسماں دھرا مل جائے
پر سکوں خاک پہ سیاح قبیلہ اتراجس کا ہر فرد سفر خیز ہے خاک اڑتی ہے
وہ شہ سوار ازل سے ہوں منتظر جس کانہ جانے کب مری جانب مہار موڑتا ہے
وہ ایک خواب کہ جس کا خیال رہتا ہےیقیں سے دور ہو لیکن گماں سے دور نہیں
از ازل تا بہ ابد محو تماشا ہونامیں وہ ہوں جس کو نہ مرنا ہے نہ پیدا ہونا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books