aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jug"
روز ملنے پہ بھی لگتا تھا کہ جگ بیت گئےعشق میں وقت کا احساس نہیں رہتا ہے
وہ اس کا سادہ و معصوم والہانہ پنکسی بھی جگ میں کوئی دیوتا بھی کیا ہوگا
نوید آمد چارہ گراں کو جگ بیتےقرار دل کو ذرا اس خبر سے آیا تھا
تو دیوی ہے نہ میں اوتار پھر بھیتجھے ہر جگ جنم میں جی نے جاپا
سنتے ہوئے جگ بیت گیا قصۂ جمہوراب اس کو حقیقت بھی بنا ڈالیے تب ہے
سنجوگ جگ جنم کے ہوئے قطع الوداعبن کو جلایا آگ نے بو باس چھین کر
کاندھوں پر جگ بھر کا دکھسر پر گگری چھوٹی سی
یہ کل جگ ہے پیارے اس جگ میں آنند کہاںجتنی جلدی بھاگ سکے تو اس دھرتی سے بھاگ
ماجدؔ ہم نے اس جگ سے بس دو ہی چیزیں مانگی ہیںاوشا سا اک سندر چہرہ دو نیناں شرمائے
جدائی کے زمانے کی سجن کیا زیادتی کہیےکہ اس ظالم کی جو ہم پر گھڑی گزری سو جگ بیتا
نمرود کی چتا کہیں پاٹا ہے کربلاہر جگ میں امتحان ہمارا کڑا ہوا
کتنے جگ بیت گئے پھر بھی نہ بھولا جائےمیں جہاں جاؤں مرے ساتھ وہ چہرہ جائے
جگ ہے مایا جال پیارے کہہ گئے پیر فقیر گرویہ دھوکا پر باری باری ہر بندے کو کھانا ہے
کیسا یہ کل جگ آیا ہےلوگ پڑوسی سے ڈرتے ہیں
وہ انقلاب نہ جانے کب آئے گا عشرتؔجس انقلاب کی حسرت میں جگ بتائے ہیں
اب بھی برسات کی راتوں میں بدن ٹوٹتا ہےجاگ اٹھتی ہیں عجب خواہشیں انگڑائی کی
سو گئے پیڑ جاگ اٹھی خوشبوزندگی خواب کیوں دکھاتی ہے
میری کروٹ پر جاگ اٹھےنیند کا کتنا کچا چاند
کبھی مل جائے تو رستے کی تھکن جاگ پڑےایسی منزل سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے
اے روح عصر جاگ کہاں سو رہی ہے توآواز دے رہے ہیں پیمبر صلیب سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books