تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kaahish"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "kaahish"
غزل
مرے خیالوں میں آج بھی خواب عہد رفتہ کے جاگتے ہیں
تمہارے پہلو میں کاہش یاد آستاں تھک کے سو گئی ہے
احمد راہی
غزل
تھی تیری تمنا کاہش جاں اس درد سے میں دیوانہ تھا
چھالا تھا دل اپنے سینے میں اے وا اسفا وہ پھوٹ گیا
شاد عظیم آبادی
غزل
تجھے کاروبار کو دن ملا مجھے کاہش شب غم ملی
مجھے خواہش غم آگہی تجھے خواہش زر و مال ہے
سجاد باقر رضوی
غزل
جی آ رہا دیدۂ تر میں مجھے دم لینے کی تاب نہیں
ضعف ایک طرف درد ایک طرف اور کاہش طاقت ایک طرف