تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kaar-e-nazar-bandii"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "kaar-e-nazar-bandii"
غزل
پھروں کو بہ کو یہاں در بہ در ترے نقش پا پہ مری نظر
تو بلا کر اپنے قریب تر مجھے قربتوں سے نواز دے
نظر کانپوری
غزل
آج اپنی نظرؔ سے وہ دیکھیں یہ سلسلۂ طوفاں آ کر
کل کہتے تھے جو حیراں ہو کر ساحل پہ بھی طوفاں کیا ہوگا
نظر لکھنوی
غزل
دیکھ لیں شاید نظرؔ وہ دیدۂ انصاف سے
لے چلو ٹوٹے ہوئے دل کا بنا کر آئینہ
منشی نوبت رائے نظر لکھنوی
غزل
ہمیشہ سے نظرؔ ہم محو یاد روئے روشن ہیں
چمک اس درد کی رسی سے ہم دل میں نور جاں ہو کر