aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kabiida"
غیروں کو اپنے ہاتھ سے ہنس کر کھلا دیامجھ سے کبیدہ ہو کے کہا پان لیجئے
جب شکایت کی کبیدہ خاطری حاصل ہوئیصبر محرومی مرا حرف دعا ثابت ہوا
مخالف ہیں پس دیوار میرےسر محفل جو پڑھتے ہیں قصیدہ
تعلقات حمیراؔ کبیدہ ہونے میںنگاہ دوست کی آواز بھی کرخت ہوئی
خاک سے پا کر مفر کس کو نہ خوش آیا سفردل گرفتہ کون ہے خاطر کبیدہ کون ہے
غم شائستگی ہے اور میں ہوںکبیدہ خاطری ہے اور میں ہوں
نہ اذن آہ و فغاں ہے کہ نوحۂ ہستیکسے سنائیں جو الفاظ خوں چکیدہ ہیں
یہ شہر جسم میں نشتر سے کون توڑتا ہےیہ کس کے واسطے رہتا ہوں دل کبیدہ میں
ہم تھے لا سمت مسافت سے کبیدہ خاطروصل کے منظر شاداب منانے آئے
کٹ مرے اپنے قبیلے کی حفاظت کے لیےمقتل شہر میں ٹھہرے رہے جنبش نہیں کی
قاصدا ہم فقیر لوگوں کااک ٹھکانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں
کیا جانئے کیوں تیز ہوا سوچ میں گم ہےخوابیدہ پرندوں کو درختوں سے اڑا کر
محبت چار دن کی اور اداسی زندگی بھر کییہی سب دیکھتا ہے اور کبیراؔ رونے لگتا ہے
صوفیوں کے جو نہ تھا لائق صحبت تو مجھےقابل جلسۂ رندانہ بنایا ہوتا
قبیلہ وار کمانیں کڑکنے والی ہیںمرے لہو کی گواہی مجھے نڈر کر دے
یہ اب جو سر ہیں خمیدہ کلاہ کی خاطریہ عیب بھی تو ہم اہل ہنر سے نکلا تھا
ہم نے جو بھول کے بھی شہہ کا قصیدہ نہ لکھاشاید آیا اسی خوبی کی بدولت لکھنا
آنکھوں میں بس کے دل میں سما کر چلے گئےخوابیدہ زندگی تھی جگا کر چلے گئے
میں اپنی مٹھیوں میں قید کر لیتا زمینوں کومگر میرے قبیلے کو بکھر جانے کی جلدی تھی
فرد کی نہیں ہے یہ بات ہے قبیلے کیگر کے پھر سنبھلنے میں دیر کچھ تو لگتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books