aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaifiyat-e-karb"
جسے زمانہ نے گل کی ہنسی کا نام دیاوہ ایک کیفیت کرب تھی ہنسی تو نہ تھی
ہائے مت پوچھو مریض غم کی کیفیات کربنیند کیا غفلت سی ہو جاتی ہی پچھلی رات کو
عجیب کیفیت کرب ہے فضاؤں میںگلوں نے بارہا چاہا مگر ہنسا نہ گیا
کہیں زمین کہیں آسمان چھوڑ آئےدیار کرب میں اپنا مکان چھوڑ آئے
جذب کا رقص کھلے عام نہیں ہے اچھاکرب احساس کو خلوت تو کبھی دی ہوتی
پوشیدہ لفظ لفظ میں ہے داستان کربقدسیؔ کتاب زیست کا ہر باب دیکھنا
کرب ہستی یوں چھپانا چاہیےاشک پی کر مسکرانا چاہیے
ہے وہی کیفیت بے تابئ موج نظرحسن کے جلوؤں کو بحر بیکراں پاتا ہوں میں
عجیب کیفیت بے قراریٔ دل ہےہجوم غم کا ہے نرغہ مگر اکیلا ہوں
کیفیت صد ساغر مے شوخئ رفتارساقی ہے سلامت تو یہ مے خانہ رہے گا
وہ چاندی کے پانی سے دھلے عارض و رخ پرکیفیت صد رنگ حنا یاد ہے اب تک
وہی کیفیت چشم و دل و جاں ہے اقبالؔنہ کوئی ربط بنا اور نہ رشتہ ٹوٹا
کیا ہے یہ کیفیت موسم گل پیراہننہ کہیں باد بہاری نہ کہیں بوئے سخن
کیفیت انتظار پیہمہے آج وہی جو کل رہی تھی
کیفیات سجدۂ ذوق محبت الاماںکعبۂ دل بے نیاز کفر و ایماں ہائے ہائے
غرق کیفیت آہنگ طرب سن تو سہیزندگی درد میں ڈوبی ہوئی آواز بھی ہے
کیفیت مآل محبت نہ پوچھیےیہ زندگی کی تلخ حقیقت نہ پوچھیے
مرہون کیفیات مئے رنگ و بو نہ ہوبیگانہ وار صورت پیمانہ بن کے جی
نہ جا تو جام پر جمشید کے آ دیکھ مینا کویہاں کیفیت ہر دو جہاں حاصل ہے شیشہ میں
کیفیت شراب محبت نہ پوچھئےمدہوش ہو کے ہوش میں آیا نہ جا سکا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books