aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaj-rau"
اگر کج رو ہیں انجم آسماں تیرا ہے یا میرامجھے فکر جہاں کیوں ہو جہاں تیرا ہے یا میرا
فغاں کہ رہبر راہ طلب ہیں خود کج روملے تو کیسے ملے اب سراغ منزل نو
فلک چرخ کج رو سوں دیکھے اگر خوب نیرنگ بازی زمانے کی حکمتگزر غیر صحبت سوں مدہوش ہو جا پہاڑوں میں جا کر بھجنگوں میں رہیے
کچھ تو کج رو جہاں بھی ہے باقیؔاور کچھ ہم بھی قصہ خواں ٹھہرے
راہبر کیا کرے دعا کے سواسب ہیں کج رو شکستہ پا کے سوا
آپ کج رو ہیں کہ سب کج فہم ہیںحل بڑی مشکل سے یہ عقدہ ہوا
وہ راہ کج سہی کج رو نہ کہیے ان کو نسیمؔجو دیکھ کر کسی ابرو کا خم گئے ہوں گے
رات سر مے خانہ ہم سے کج رو ناصح الجھے تھےہم ہی کچھ چپ ہو گئے ورنہ بڑھ جاتی تکرار بہت
جگ سے چھپ کر رو لینانین اپنے پھر دھو لینا
تماشا زندگی کا روز و شب ہےہماری آنکھوں کو آرام کب ہے
اکثر تنہائی سے مل کر روئے ہیںہم نے اپنے اشک آگ سے دھوئے ہیں
کیسا گریہ کہاں کا روئے تھےغم نے اشکوں کے پاؤں دھوئے تھے
دل میں اشکوں کو چھپا کر رو دئےداستاں اپنی سنا کر رو دئے
کاٹوں گا شب تڑپ کر رو کر سحر کروں گافرقت میں تیری جاناں یوں ہی بسر کروں گا
یاد کا روگ مت لگا پیارےعہد ماضی کو بھول جا پیارے
تنہائی کا روگ نہ پالگھر سے باہر پاؤں نکال
مدتوں میں جب ملے تو پاس آ کر رو پڑےکھل اٹھے تھے وہ اچانک مسکرا کر رو پڑے
فیض معمور فضاؤں سے لپٹ کر رو لیںپھر مدینے کی ہواؤں سے لپٹ کر رو لیں
دیکھ کر روئے صنم کو نہ بہل جاؤں گامرتے دم لے کے سنبھالا تو سنبھل جاؤں گا
پھوٹ کر روؤں نہ کیوں میں خواب کی تعبیر پرخون کے دیکھے ہیں قطرے آج پھر زنجیر پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books