aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kalam e laqlaq haji laq laq ebooks"
یار کہتا ہے تجلئ لقا تھی میں نہ تھاطور سینا پر وہی جلوہ نما تھی میں نہ تھا
اس لئے ملتا ہے وہ ماہ لقا تیسرے دنرخ بدلتی ہے زمانے کی ہوا تیسرے دن
جذب ہوتا جا رہا ہے دل میں درد لا علاجکیا اسی مرہم سے ہونا طے ہے دنیا کا علاج
ہے عید لاؤ مے لالہ فام اٹھ اٹھ کرگلے لگاتے ہیں شیشوں کو جام اٹھ اٹھ کر
سوائے عشق بتاں اور مجھ کو کام نہیںانہی کا ذکر ہے لب پر خدا کا نام نہیں
اسی طرح سے ہے بے ربطیٔ کلام ابھیفغاں بھی آئی ہے لب پر تو ناتمام ابھی
قیس کو ہوش نہیں لب پہ انا لیلیٰ ہےاپنے دیوانے کو آ کر ذرا لیلیٰ دیکھے
رابطہ ہے لب جاناں سے ہمیںکام ہے چشمۂ حیواں سے ہمیں
روگ یہ لا علاج ہے یارودرد دل کی دوا نہیں ملتی
یہ مرض لا علاج ہے مانادرد الفت کی پھر دوا کیا ہے
ہے لا علاج یہ آزاد عشق اے فرضیؔعلاج اس کا کسی سے بھی کب ہوا کہئے
اے مسیحا مرض میرا ہو چکا ہے لا علاجدیکھنا ہے بے اثر اک بار لیکن دیکھنا
اے رشیؔ جب سے نہ پینے کی قسم کھائی ہےلب تک آئے ہیں چھلکتے ہوئے ساغر کتنے
یہ درد عشق ترا لا علاج ہے یحیٰؔاسے کبھی نہیں جانا کہیں نہیں جانا
مشغلہ اچھا ہجوم غم میں ہاتھ آیا مرےکام ہے لب کو فغاں سے دل کو حرماں سے غرض
قلقؔ لب پر تبسم دل میں کینہپس الفت عداوت ہو رہی ہے
کہیے کس سے لگا لیا لگااے قلقؔ کیوں کے لگ چلا ہے دل
کلیمؔ درد محبت سمجھ میں کیوں آئےوہی تو درد ہے جو درد لا دوا نہ ہوا
لب کلیمؔ پہ اب نغمۂ بہار تو ہےیہ اور بات کہ آنکھیں ہیں شبنمی پھر بھی
دل کو رہین بند قبا مت کیا کروہے لا علاج اس کی دوا مت کیا کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books