aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaniiz"
کنیز ہو کوئی یا کوئی شاہزادی ہوجو عشق کرتا ہے کب خاندان دیکھتا ہے
حیات آج بھی کنیز ہے حضور جبر میںجو زندگی کو جیت لے وہ زندگی کا مرد ہے
وہ تھا ایک کنیز کے کمرے کا درپناس میں دیکھنے والا روتا دکھتا تھا
اٹھ اے برباد تمنا کی نئی خواب کنیزحرم چشم میں پھر رقص کو لائی گئی ہے
سایوں کی زد میں آ گئیں ساری غلام گردشیںاب تو کنیز کے لیے راہ فرار بھی نہیں
بکھرے جب خواب تو حالات نے رونے نہ دیاعمر بھر غیرت جذبات نے رونے نہ دیا
مری نگاہ میں ہے وہ حریم زیبائیکنیز بن کے جہاں مریم بہار رہے
تیری مخبر تیری ہی ہم راز کنیزمیری دشمن میری ایک سہیلی تھی
کنیز وقت کو نیلام کر دیا سب نےیہ وہم کیا ہے بڑا کام کر دیا سب نے
کنیز آل محمد اگر میں کہلاؤںوصال ان سے ہی ہوگا مرا وصال کے بعد
سیماؔ کی دھڑکنیں بھی تمہاری کنیز ہیںدل پر ہمارے راج تمہارا ہے ان دنوں
یہ محبت ہے دکھاوا مت کہومیری وحشت کو تماشا مت کہو
ہوا ہوں آہ میں جس پر غرور پر عاشقکنیز اس کی کبھی میرے گھر نہیں آتی
چاپلوسی منافقت سازشیہ صفت ہر کنیز و داس میں تھی
غلام کی روز و شب غلامی میں کیا کمی تھیکنیز کے التفات و خوبی میں کیا کمی تھی
کنیز حضرت مشکل کشا ہوں دل سے میں پرویںؔتعلق مجھ کو آسانی سے ہے مشکل سے کیا نسبت
تاروں سے میری مانگ سجا جاؤ کسی روزآؤ تو نہ جانے کے لئے آؤ کسی روز
مرد کیوں کر کہوں بے عشق جو ہووے کوئیفرقہ عشاق میں اس کے تئیں کہتے ہیں کنیز
کنیز آ گئی پسند شام کوکنیز اب غلام کی نہیں رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books