aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "katba-e-qabr-e-javaa.n"
پل دو پل کا ساتھ ہے اب روشنی کا چل پڑیںشام ہے اک کتبۂ قبر جواں کھولے ہوئے
بیداد چرخ نے گو ہمیں خاک کر دیاتیرا جمال زینت بزم جہاں رہے
ہاں تمہیں پر جان دیتا ہوں تمہیں پر ہوں نثارہاں تمہیں پر ہے طبیعت ٹوٹ کر آئی ہوئی
قبر میں سوئیں گے آرام سے اب بعد فناآئے گا خواب عدم دیدۂ بے دار کے پاس
کچھ دنوں بیٹھو سر قبر عزیزؔ بے نواخانقاہوں میں بہت دشوار ہے کامل بنو
دشمنی اس زمین کی دیکھوگنبد قبر دوستاں ٹوٹے
پڑھتا ہوں فاتحہ میں سوئے قبر کوہ کنہوتا ہے جب گزر کبھی کہسار کی طرف
پس دیوار تڑپو گے کہاں تک شوق کہتا ہےکمند آہ سے چڑھ جاؤ بام قصر جاناں پر
فاتحہ پڑھنے کو آئے قبر آتشؔ پر نہ یاردو ہی دن میں پاس الفت اس قدر جاتا رہا
عطر فردوس جواں میں یہ بسائے ہوئے ہونٹخون گلرنگ بہاراں میں نہائے ہوئے ہونٹ
مٹانا تھا اسے بھی جذبۂ شوق فنا تجھ کونشان قبر مجنوں داغ ہے صحرا کے دامن میں
تجھ سے تدبیر و عمل کتبۂ تقدیر نہ دیکھخواب سرمایہ ترا خواب کی تعبیر نہ دیکھ
چلے آئے جوان و پیر سننےکھنکتی پاؤں کی زنجیر سننے
اے ستم گار قبر عاشق پرچند آنسو تجھے بہانا تھا
کسی کا خرام جواں دیکھتا ہوںترنم کی جوئے رواں دیکھتا ہوں
بغیر ساغر و یار جواں نہیں گزرےہماری عمر کے دن رائیگاں نہیں گزرے
صبح رنگین و جواں شام سہانی مانگےدل بیتاب کہ تیری ہی کہانی مانگے
پیری میں بھلا ڈھونڈھئے کیا بخت جواں کواب قطع محبت ہی ہوئی جسم سے جاں کو
تلاش قبر میں یوں گھر سے ہم نکل کے چلےکفن بغل میں لیا منہ پہ خاک مل کے چلے
منزل پہ لے کے پہنچے گا عزم جواں مجھےکہہ دو نہ ساتھ لے کے چلے کارواں مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books