aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "keval"
کیول فقیروں کو ہے یہ کامیابی حاصلمستی سے جینا اور خوش سارا جہان رکھنا
میں کیول اب خود سے رشتہ رکھوں گایعنی میں اب خود کو تنہا رکھوں گا
اپنی لڑائی ہے تو کیول اسی محل سےاپنے لہو کی بوندیں جس کے گلاب پر ہیں
اس کی نظریں رہتی تھیں بس ٹیچر پرہم تو کیول اس کو دیکھا کرتے تھے
اب تو اپنے پاس ہیں کیول بچھڑے یاروں کی تصویریںخالی دسترخوان پہ جیسے ہوں پکوانوں کی تصویریں
اس سے کیول دوستی چاہی تھی ہم نےعشق کر بیٹھیں گے یہ سوچا نہیں تھا
خدا کا آدمی کو ڈر کہاں ابوہ گھبراتا ہے کیول آدمی سے
سب کیول اپنی کمزوری جیتے ہیںرشتہ تو کوئی بیمار نہیں ہوتا
جس محفل میں کیول ہم دونوں ہوں گےاس محفل کا تم سنچالن کر لینا
ہم نے تو گن ڈالے ہیں ٹوٹے وعدےتم کیول انومان لگا کر بیٹھے ہو
وو جو حساس لڑکا مر گیا تھااب اس کا شوق کیول شاعری ہے
پیاس کو پیار کرنا تھا کیولایک اکھشر بدل نہ پائے ہم
کیول میری غلطی ہو تو مانوں بھیوہ بھی تو مڑ مڑ کر دیکھا کرتا ہے
مختصر سی وہ ملاقات بہت اچھی تھیچند لفظوں میں ڈھلی بات بہت اچھی تھی
بزدلی کیول مرے اندر ہے کیایوں مجھے حیرت سے کیوں تکتا ہے تو
یہ دنیا کیول مطلب سے ہی ساتھ رہی ہےدیکھو پھونک رہے ہیں پیار جتانے والے
کیسے بھی پر مجھ کو کچھ سپنے تو دیںآنکھیں کیا کیول بینائی دیتی ہیں
حادثے درد گھٹن سارے وہی ہیں کیولاب کے کردار کسی اور کہانی میں ہوں میں
ہمیں تو حوریں ملیں گی ہم سے بنا کے رکھوتمہیں وہاں پر بھی جا کے کیول ہمیں ملیں گے
مانگے بغیر مجھ کو اپنی کتاب دینااس میں چھپا کے میرے خط کا جواب دینا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books