aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "key-pad"
روشنائی کے پاس بیٹھا ہےکورا کاغذ اداس بیٹھا ہے
دل خدا جانے کس کے پاس رہاان دنوں جی بہت اداس رہا
کہیں زمین کے پار اور آسمان کے پارپرندے ڈھونڈ رہے ہیں گھر اس جہان کے پار
سمجھ پائے جو خود کے پار آئےتری دنیا میں ہم بے کار آئے
پیاسے کے پاس رات سمندر پڑا ہواکروٹ بدل رہا تھا برابر پڑا ہوا
ہیں بہت کام زندگی کے پاسنہیں رکنا ہے بس مجھی کے پاس
رس ان آنکھوں کے پاس ہوتا ہےدل تو خالی گلاس ہوتا ہے
جگمگاتی روشنی کے پار کیا تھا دیکھتےدھول کا طوفاں اندھیرے بو رہا تھا دیکھتے
جس قدر زندگی کے پاس رہاآدمی اور بھی اداس رہا
اپنے خوابوں کے پاس رہنے دےکچھ تو جینے کی آس رہنے دے
فلک کے پار مرے عکس کا خزانہ ہےفنا کے شہر میں میرا کہاں ٹھکانہ ہے
ارمان خاک ہو گئے چاہت کے پل گئےجتنے حسین خواب تھے اشکوں میں ڈھل گئے
جسم کے پار وہ دیا سا ہےدرمیاں خاک کا اندھیرا ہے
ہوا کے پاس بس اک تازیانہ ہوتا ہےاسی سے شہر و شجر کو ڈرانا ہوتا ہے
ندی کے پار اجالا دکھائی دیتا ہےمجھے یہ خواب ہمیشہ دکھائی دیتا ہے
فلک کے پار اڑانوں کی حد نہیں ہوتیوگرنہ دوسری جانب بھی اک زمیں ہوتی
ریت ہے اظہار کے پانی کے پاراور ویرانی ہے ویرانی کے پار
جب بار بار بھیجے گئے رخصتی کے پانتنگ آ کے مجھ کو کھانے پڑے رخصتی کے پان
ہم ترے غم کے پاس بیٹھے تھےدوسرے غم اداس بیٹھے تھے
کسے بلانا تھا اور کس کے پاس جانا تھاسفر کا شوق تھا سو راستہ بنانا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books