تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khabre.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "khabre.n"
غزل
انہیں اپنے دل کی خبریں مرے دل سے مل رہی ہیں
میں جو ان سے روٹھ جاؤں تو پیام تک نہ پہنچے
شکیل بدایونی
غزل
جھوٹی خبریں گھڑنے والے جھوٹے شعر سنانے والے
لوگو صبر کہ اپنے کئے کی جلد سزا ہیں پانے والے
حبیب جالب
غزل
ٹھہرنے ہی نہیں دیتی ہیں گھر میں شہر کی خبریں
ذرا باہر نکلتے ہیں تو جاں خطرے میں رہتی ہے
رحمان مصور
غزل
خبریں کچھ الٹی سیدھی سی قاصد لے کر آیا ہے
گنگا یمنا چپ بیٹھی ہیں سریو مانگے آزادی