aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khamyaaza"
کچھ تو پائیں گے اس کی قربتوں کا خمیازہدل تو ہو چکے ٹکڑے اب سروں کی باری ہے
دیکھی وفائے فرصت رنج و نشاط دہرخمیازہ یک درازی عمر خمار تھا
صبح سویرے شبنم چاٹنے والے پھولدیکھ لیا خمیازہ پیاس بجھانے کا
خواہشوں کا خمیازہ خواب کیوں بھریں عادلؔآج میری آنکھوں سے رت جگا الگ رکھنا
بے دماغی شکوہ سنج رشک ہم دیگر نہیںیار تیرا جام مے خمیازہ میرا آشنا
بقدر ظرف ہے ساقی خمار تشنہ کامی بھیجو تو دریاۓ مے ہے تو میں خمیازہ ہوں ساحل کا
رحم کھا کر عرشؔ اس نے اس طرف دیکھا مگریہ بھی دل دے بیٹھنے کا مجھ کو خمیازہ لگا
کہاں ہم بھی رگ و پے رکھتے ہیں انصاف بہتر ہےنہ کھینچے طاقت خمیازہ تہمت ناتوانی کی
خمیازہ ہے کرشمہ پرستئ دہر کااہل زمانہ عالم عقبیٰ کہیں جسے
ناامیدی نے بہ تقریب مضامین خمارکوچۂ موج کو خمیازۂ ساحل باندھا
میں وارث گل ہوں کہ نہیں ہوں مگر اے جانخمیازۂ توہین بہاراں بھی مرا ہے
مے خانۂ جگر میں یہاں خاک بھی نہیںخمیازہ کھینچے ہے بت بے داد فن ہنوز
اسدؔ وحشت پرست گوشۂ تنہائی دل ہےبرنگ موج مے خمیازۂ ساغر ہے رم میرا
شب خمار شوق ساقی رستخیز اندازہ تھاتامحیط بادہ صورت خانۂ خمیازہ تھا
ظرف دل دیکھا تو آنکھیں کرب سے پتھرا گئیںخون رونے کی تمنا کا یہ خمیازہ نہ تھا
بند قبا کو خوباں جس وقت وا کریں گےخمیازہ کش جو ہوں گے ملنے کے کیا کریں گے
دلوں کو درد کی تہذیب سے آباد رکھتی ہےمحبت میں کسی کو کوئی خمیازہ نہیں ہوتا
نتیجوں سے بھری دنیا میں پیدا ہونے والوں کابھروسہ تو بہت ہوتا ہے خمیازہ نہیں ہوتا
چڑھے گا زہر خوشبو کا اسے آہستہ آہستہکبھی بھگتے گا وہ خمیازہ پھولوں کو مسلنے کا
ہم ساتھ چلے تھے سورج کے سو اس کا یہ خمیازہ ہےسورج تو نکل کر دور گیا اب اپنی شام غبار ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books