تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khanak"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "khanak"
غزل
جوش ملیح آبادی
غزل
زنجیر جنوں کچھ اور کھنک ہم رقص تمنا دیکھیں گے
دنیا کا تماشہ دیکھ چکے اب اپنا تماشہ دیکھیں گے
نوشاد علی
غزل
لہجے کی اداسی کم ہوگی باتوں میں کھنک آ جائے گی
دو روز ہمارے ساتھ رہو چہرے پہ چمک آ جائے گی
انجم بارہ بنکوی
غزل
یہ کیسی سرگوشیٔ ازل ساز دل کے پردے ہلا رہی ہے
مری سماعت کھنک رہی ہے کہ تیری آواز آ رہی ہے