aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khat-e-aasaar"
دل کو تاکا تھا اے اثرؔ میں نےکیا نشانہ ہوا خطا اپنا
ہمیں ہمارے ہی خوابوں سے کون روکے گاکھینچا ہوا ہے جو خط حصار باقی رکھ
تو دے رہا ہے کہاں درس اتحاد اثرؔترا خیال فقط انقلاب جیسا ہے
کسی کے دل کو بھلا کھینچے کیا ترا نالہاثرؔ اثر ہو کوئی جب نہ آہ و زاری میں
اے اثرؔ انتشار ہے مورتاور انسان اک پجاری ہے
اے اثرؔ! خیریت کا دروازہسالہا سال سے مقفل ہے
جو آئنہ تری ضرب نگاہ سہ نہ سکااس آئنے پہ ابھی خط مستقر کیوں ہے
دیوان اثرؔ تمام دیکھاہے اس میں ہر ایک شعر عالی
زبیرؔ اقوام عالم میں بھی ہو تشہیر وحشت کیگریبانوں کے یہ ٹکڑے خط آثار پر رکھنا
گر کبھی آئے اثرؔ پاس ہوئے ووہیں اداسخوش شب و روز پڑے اوروں کے ہاں رہتے ہو
اے اثرؔ ابرو پھولوں کی جھلس جائے گیتم نہ شعلوں کی ہتھیلی پہ گل تر رکھنا
بگولے اڑ رہے ہیں جو ہمارے دشت وحشت میںانہیں کو اے اثرؔ ہم پردۂ محمل سمجھتے ہیں
صحن گلشن میں کئی دام بچھے ہیں اے اثرؔاڑ کے جاؤں بھی اگر میں تو کدھر جاؤں گا
اک طرف میری دعا ایک طرف باب اثرؔدونوں دیتے رہے ہونٹوں سے دہائی تیری
دوستی و مہر و ایثار و وفاان سرابوں پر مجھے دھوکہ ہوا
تخلیق کل کے لمحۂ اول میں اے اثرؔمیں زندگی کی پہلی ہمک پہلی جست تھا
زمین شعر میں جب قوت نمو ہی نہیںہزار سینچئے سبزہ بھی کیا نظر آئے
ان سے ملنے کا منظر بھی دل چسپ تھا اے اثرؔاس طرف سے بہاریں چلیں اور ادھر سے خزائیں چلیں
ہنگام گریہ آہ سے ناداں اثرؔ حذراڑتا ہے اشک جیسے شرارہ کبھی کبھی
اثرؔ عرض حال ان سے بے سوچے سمجھےکہا تھا کہ پہلے نذر دیکھ لینا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books