تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khone"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "khone"
غزل
کھونے اور پانے کا جیون نام رکھا ہے ہر کوئی جانے
اس کا بھید کوئی نہ دیکھا کیا پانا کیا کھونا ہوگا
میراجی
غزل
الجھن میں ہوں کھو دوں کہ اسے پا لوں کروں کیا
کھونے پہ وہ کچھ اور ہے پایا تو کوئی اور