aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khum khana e tasawwuf zahoor ul hasan sharib ebooks"
زیست کا حاصل جوانی ہے مگر وہ سن گیااصل جو سرمایۂ ہستی تھا یعنی چھن گیا
سفاک سراب سے زیادہہے عشق عذاب سے زیادہ
شراب عشق میں کیا جانے کیا تاثیر ہوتی ہےکہیں یہ زہر ہوتی ہے کہیں اکسیر ہوتی ہے
مباح ہووے گی اس کے تئیں فرنگ شرابپیا کرے ہے جو خون جگر برنگ شراب
خوئے طلب کا دل سے بتانا کچھ اور ہےخودداریوں کا اپنی تقاضا کچھ اور ہے
ظہور یوسف جاں کی نشانیاں ہیں کئیزبان خلق پہ اڑتی کہانیاں ہیں کئی
گر دل کے تقاضوں پہ سنور جائے تو جانوںتکمیل تصور جو نظر آئے تو جانوں
ہے کیسی تجلی آج کی شب اس بام و در میں کون کہےہم ہوں گے کہاں اے جذبۂ دل تنویر سحر میں کون کہے
مے کشو دیکھو خبردار جہاں ہے شیشہدل نازک ہے مرا ہائے کہاں ہے شیشہ
چھٹے غبار نظر بام طور آ جائےپیو شراب کہ چہرہ پہ نور آ جائے
زندگی کے حسیں بہانے سےموت ملتی رہی زمانے سے
عروج اس کے لیے تھا زوال میرے لیےنظر نظر میں رہا اک سوال میرے لیے
چھٹے غبار نظر بام طور آ جائےپیو شراب کہ چہرے پہ نور آ جائے
نہ تھی دید کی مجھ کو تاب اول اولغضب تھا کسی کا شباب اول اول
بکھر بکھر گئے سب میرے خواب تیرے بغیرہر ایک سانس ہوئی ہے عذاب تیرے بغیر
خیال ان کا دل سے بھلانا پڑے گادوا جان کر زہر کھانا پڑے گا
اک آرزو نظر سے جھلکتی ضرور ہےدل کے قریب برق چمکتی ضرور ہے
عشق کیا شے ہے دوست کیا کہئےخوبصورت سی اک خطا کہئے
لطف ظاہر کر دیا درد نہانی دیکھ کررحم نے پائی ہے قوت ناتوانی دیکھ کر
نئے گل کھلے نئے دل بنے نئے نقش کتنے ابھر گئےوہ پیمبران صد انقلاب جدھر جدھر سے گزر گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books