aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ko.ete"
جب شگفت گل بادام کی رت آئے گیکوئٹے کو نہیں بھولیں گے جہاں بھی ہوں گے
کوستے ہیں جلے ہوئے کیا کیااپنے حق میں دعا کرے کوئی
جوہر شناس نظروں سے اوجھل نہیں تھا میںکیوں کوئلے کی کان میں رکھا گیا مجھے
مرے آگے مجھی کو کوستے ہیںمگر کیا کیجیے اہل زباں ہیں
کسی کو کوستے کیوں ہو دعا اپنے لیے مانگوتمہارا فائدہ کیا ہے جو دشمن کا ضرر ہوگا
الٰہی وقت بدل دے مری قضا کے لئےجو کوستے تھے وہ بیٹھے ہیں اب دعا کے لئے
وہ کوئلے سے مرا نام لکھ چکا تو اسےسنا ہے دیکھنے والوں نے پھول مارے ہیں
وہ مجھے کوستے ہیں او تاثیرعرش سے تو اتر نہیں آتی
میں کوئلے کی طرح سلگنے لگا ہوں جانلوبان کے دھوئیں سی بکھرنے لگی ہو تم
کوستے کیا ہو ابھی ہوتے ہیں ہم شادیٔ مرگگر ملے دفن کو کوچے میں زمیں تھوڑی سی
اب مری لاش پر حضور موت کو کوستے تو ہیںآپ کو یہ بھی ہوش ہے کس نے کسے مٹا دیا
ہم بھی جی بھر کے تجھے کوستے پھرتے لیکنہم ترا لہجۂ بے باک کہاں سے لائیں
کوئلے کی ڈھیری پر بیٹھ کر کہا اس سےزندگی کے چولھے میں جل رہے ہیں سال اپنے
کھیتے کس واسطے کشتی کو ہو ساحل ساحلنہ یہاں خطرۂ طوفاں ہو ضروری تو نہیں
رات بھر کوستے ہیں دنیا کوصبح ہوتے ہی دوستی کر لی
تولتا کیا مجھ کو کوئی جوہری میزان میںمیں تھا میرا اور پڑا تھا کوئلے کی کان میں
جسے تم کوستے ہو عمر اس کی اور بڑھتی ہےتمہیں سب کچھ تو آیا کوسنا اب تک نہیں آیا
گیت گاتے ہیں قفس منزل میں ہمکوستے جاتے ہیں لیکن دل میں ہم
سبھی میرے مرض کو کوستے ہیںیہ کیا تیمار داری ہو رہی ہے
کوستے ہیں وہ بری طرح جو کہتا ہوں ریاضؔرات بھر آج بھی ہوتی رہی کل رات کی بات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books