aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kohaan"
مجرم کے کٹہرے میں پھر ہم کو کھڑا کر دوہو رسم کہن تازہ فریاد کریں پھر سے
ہے ناز مفلساں زر از دست رفتہ پرہوں گل فروش شوخی داغ کہن ہنوز
سجدوں کی رسم کہن کو ہوش گنوا کے بھول جاسنگ در حبیب پر سر کو جھکا کے بھول جا
گر احترام رسم وفا ہے تو اے خدایہ احترام رسم کہن مجھ سے چھین لے
ہیں دشت اب یہ جیتے بستے تھے شہر سارےویرانۂ کہن ہے معمورہ اس جہاں کا
بے وفا کو با وفا کہنے لگیںعشق کی رسم کہن جھٹلائیں کیا
گر شاخ زعفراں اسے کہیے تو ہے رواہے فرح بخش واقعی اس حد کوہاں بسنت
نہیں پسند رواج کہن ہمیں قیصرؔنئے نظام کے سانچے میں ڈھل کے دم لیں گے
اب سمجھ آئی خوشی کیا ہے دل افسردہیہ نہ ہو تو کہاں چہروں پہ چمک رہتی ہے
میں اپنے سورج کے ساتھ زندہ رہوں گا تو یہ خبر ملے گیگلاب کس شاخ پر کھلے گا چراغ کی لو کہاں رکے گی
اس کو ہر بات بتانے کی ضرورت نہیں ہےدر کو دیوار بنانے کی ضرورت نہیں ہے
مری نوا سے لرزنے لگا نظام کہنمرا پیام ضیاؔ وجہ انقلاب ہوا
نظر آ جاتے تھے دو چار کہیں بستی میںاب تو کوئی بھی نہیں خاک نشیں بستی میں
فدائی زندگی پائیں اجل سےاشاروں کی یہی رسم کہن ہے
خوشبو یہ کہاں سے آ رہی ہےجب پھول ہے کاغذی ہمارا
اے دوست جو تھے تری خوشی کےدن بیت گئے وہ زندگی کے
چراغ شام جو روشن ہوا حویلی میںکسی کی یاد کا دفتر کھلا حویلی میں
جو کرتا رہتا ہوں اب جھگڑے اپنے آپ سے میںبنا رہا ہوں نئے رشتے اپنے آپ سے میں
اس پری پیکر کی آنکھوں میں جھلک رہ جائے گیوہ چلی جائے گی تو خالی سڑک رہ جائے گی
پلا پلا کہ نظام کہن بدل ڈالوںسمند عمر بہت تیز گام ہے ساقی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books