aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kulliyat e meer taqi meer meer taqi meer ebooks"
ہستی اپنی حباب کی سی ہےیہ نمائش سراب کی سی ہے
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہےجانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
فقیرانہ آئے صدا کر چلےکہ میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
دیکھ تو دل کہ جاں سے اٹھتا ہےیہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے
آرزوئیں ہزار رکھتے ہیںتو بھی ہم دل کو مار رکھتے ہیں
الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیادیکھا اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیا
کیا کہوں تم سے میں کہ کیا ہے عشقجان کا روگ ہے بلا ہے عشق
اشک آنکھوں میں کب نہیں آتالوہو آتا ہے جب نہیں آتا
زخم جھیلے داغ بھی کھائے بہتدل لگا کر ہم تو پچھتائے بہت
رنج کھینچے تھے داغ کھائے تھےدل نے صدمے بڑے اٹھائے تھے
ہم ہوئے تم ہوئے کہ میرؔ ہوئےاس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے
تیر جو اس کمان سے نکلاجگر مرغ جان سے نکلا
جھمکے دکھا کے طور کو جن نے جلا دیاآئی قیامت ان نے جو پردہ اٹھا دیا
جفائیں دیکھ لیاں بے وفائیاں دیکھیںبھلا ہوا کہ تری سب برائیاں دیکھیں
کیا حقیقت کہوں کہ کیا ہے عشقحق شناسوں کے ہاں خدا ہے عشق
یارو مجھے معاف رکھو میں نشے میں ہوںاب دو تو جام خالی ہی دو میں نشے میں ہوں
کچھ کرو فکر مجھ دوانے کیدھوم ہے پھر بہار آنے کی
گرچہ کب دیکھتے ہو پر دیکھوآرزو ہے کہ تم ادھر دیکھو
دل گئے آفت آئی جانوں پریہ فسانہ رہا زبانوں پر
ہم ہیں مجروح ماجرا ہے یہوہ نمک چھڑکے ہے مزہ ہے یہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books