aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kundii"
چڑیوں کی چہکار میں گونجے رادھا موہن علی علیمرغے کی آواز سے بجتی گھر کی کنڈی جیسی ماں
باہر گلی میں شور ہے برسات کا سنوکنڈی لگا کے آج تو گھر میں پڑے رہو
سرگوشی کرتے پردے کنڈی کھٹکاتا نٹ کھٹ دندبے دبے قدموں سے تپتی چھت پر جاتی دوپہریں
بجھے ہو، ہاتھ مایوسی لگی ہے کیادر الفت پہ اب کنڈی لگی ہے کیا
وہ خود تھوڑی آئے گانوکر کنڈی کھولیں گے
یوں نہ لگے میں اس کی راہ میں بیٹھا تھااس باری آرام سے کنڈی کھولوں گا
کنڈی بجا کے اس لیے بھاگا نہیں ہوں میںدکھتا نہیں کسی کو تو سوچا نہیں ہوں میں
وہ جو کھلتا تھا اس کے گھر کی طرفکنڈی اس در میں ڈال دی میں نے
الصلا اے کندیٔ ہوش و حواساے طبیعت کی روانی الوداع
خشک روٹی توڑنی ہے سرد پانی چاہیےکیا کسی گرجے کی کنڈی کھٹکھٹانی چاہیے
دروازے پہ کنڈی لٹکی رہتی ہےکھڑکی سے وہ آتا جاتا رہتا ہے
تھکا ماندہ جو میں لوٹوں کہیں سےتو دروازے کی کنڈی کھول دینا
تم کو ڈھونڈا نہ دل کے خانوں میںہم نے کنڈی بجائی ہر گھر کی
دیکھو نا امیدی کو ایسے ٹھینگا دکھلاتے ہیںاکثر اپنے گھر کی کنڈی خود ہم نے کھٹکائی یار
شرفا ہیں با اثر ہیں مگر فاقہ مست ہیںکنڈی تلک ہلے گی نہ ان کے کواڑ میں
اس نے دروازے کو اندر سے لگا لی کنڈیمیں نے پوچھا وہ جو ہوتے تھے مکیں بستی میں
لوٹ جائے گا کوئی در کو مقفل دیکھ کراور دروازے پہ کنڈی کی کھٹک رہ جائے گی
جنوں سے کند کیا ہے سو اس کے حسن کا کیلمرے سوا کسی دیوار پر لگے گا نہیں
ترے عدم کو گوارا نہ تھا وجود مراسو اپنی بیخ کنی کی کمی نہ کی میں نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books