aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laa-muntahaa"
ایک لا منتہائی رشتہ ہےتیری زلفوں سے میرے شانے کا
فقرے سے لے آئے اس صنم کوکیوں منتہیؔ بات کیا رہی ہے
جمیلؔ لاکھ برا ہے مگر تمہارا ہےتم اس کی لاج سر حشر مصطفیٰ رکھنا
کہاں سے کہاں لائی قسمت مریکس آفت میں میں مبتلا ہو گیا
جو درد ہجراں سے جاں بہ لب ہے علاج ممکن ہے اس کا کیوں کرمسیح سمجھے ہیں جس کو وہ خود مرض میں الفت کی مبتلا ہے
کوئی بھی دیکھنے کو نہ نکلا مکان سےاترا تھا اک فرشتہ ابھی آسمان سے
میں خود ہی مبتلائے غم لا علاج ہوںلاؤں کہاں سے درد کا درماں ترے لیے
راہ سے مجھ کو ہٹا کر لے گیاجان کا خطرہ بتا کر لے گیا
دل محبت میں مبتلا ہو جائےجو ابھی تک نہ ہو سکا ہو جائے
روٹی کپڑے مکان کا چکرچھوڑ دے اس جہان کا چکر
لے اڑی خشک پتے ہوا دوستاہو گئی زندگی کیا سے کیا دوستا
منتہائے ذوق سجدہ یہ کہ اک فریبکفر تک لے آئی تکمیل مسلمانی مجھے
معنیٔ مصطفیٰ تمہیں تو ہوکاشف سر لا مکاں ہو تم
یہ محبت عمر بھر کا روگ ہےمبتلا ہونے سے پہلے سوچ لے
افق پر اک ستارا ہےنہ جانے کیا اشارہ ہے
وقت رکھتا ہے جو سنبھال کے لوگڈھونڈ کر لا وہی کمال کے لوگ
قدموں سے میرے گرد سفر کون لے گیامنزل پہ راستے کی خبر کون لے گیا
کراہتے ہوئے انسان کی صدا ہم ہیںمیں سوچتا ہوں مری جان اور کیا ہم ہیں
جب دھوپ میں فصل پک رہی تھیہر آنکھ چمک دمک رہی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books