aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laala-saamaanii"
مسلم گل کدوں کی لالہ سامانی مگر ہمدمشرار و برق کو بھی معتبر کہنا ہی پڑتا ہے
لالہ و سرو و سمن کے طالبمیرے اشکوں کی گل افشانی دیکھ
لالہ و سرو سمن کے طالبمیرے اشکوں کی گل افشانی دیکھ
فن کا اپنے تو بھی تپشؔنقش کوئی لا ثانی رکھ
عشق میں ہے جلیلؔ لا ثانیحسن میں یار کا جواب نہیں
وہ سمجھتے تھے مجھ کو لا ثانیآئنہ پھر دکھا گیا کوئی
لا ثانی ہے کمبل اپنا باقیؔکیا پشم ہے شال یا دوشالا
آئینے میں بھی نہیں پڑتا ہے عکسہے تری تصویر لا ثانی صریح
چاند کا حسن تو ہے لا ثانیپھر بھی کتنا فلک پہ تنہا ہے
آگ لگائی جا سکتی ہے پانی میںاک کوشش لا ثانی کرنی پڑتی ہے
ایک نامقبول قربانی ہوں میںسرپھری الفت میں لا ثانی ہوں میں
آپ لا ثانی ہیں لا فانی بھی ہیں کیاروئیے مت ایک سچا عشق کیجے
گل غلط لالہ غلط مہر غلط ماہ غلطکوئی ثانی نہیں لا ثانی ہے یکتا ہے وہ رخ
باقی سب کچھ دنیا میں بے معنی ہےمیری نظر میں اک تو ہی لا ثانی ہے
وہ شہرتوں کے بیاباں میں ٹھہرا لا ثانیکہ سرو سے کہیں بڑھ کر اٹھان رکھتا ہے
زندگی کی آنکھوں میں رات دن کھٹکتے ہیںخس جو ہیں تو لا ثانی خار ہیں تو چیدہ ہم
وہ دل جو تھا کسی کے غم کا محرم ہو گیا رسواجہان بیش و کم میں خواب آدم ہو گیا رسوا
ہے رنگ بدن کا لغت رنگ میں ناپیدلا ثانی ہے قامت میں قد یار کہوں کیا
اس نے آ کر لو بڑھا دی خواہشوں کی ایک شبمیں نے پہلی بار دیکھا ایسا لا ثانی چراغ
حصول آرزو میں سعیٔ امکانی تو ہوتی ہےپریشانی سے کیا ڈرنا پریشانی تو ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books