aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lapetnaa"
لپیٹنا مجھے انفاس کے سلاسل میںاور اس کے بعد کئی حادثات رکھ دینا
خود کو ایسی جگہ چھپایا ہےکوئی ڈھونڈھے تو لاپتا ہو جائے
خواب لپیٹے سوتے رہنا ٹھیک نہیںفرصت ہو تو شب بے داری کیا کرو
انہیں شہروں کو شتابی سے لپیٹا بھی گیاجو عجب شوق فراخی سے بچھائے بھی گئے
رقص کرنا کبھی خوابوں کے شبستانوں میںکبھی یادوں کے ستونوں سے لپٹنا رونا
سفید سنگ کی چادر لپیٹ کر مجھ پرفصیل شہر پہ کس نے سجا دیا مجھ کو
لپٹنا پرنیاں میں شعلۂ آتش کا پنہاں ہےولے مشکل ہے حکمت دل میں سوز غم چھپانے کی
لاپتہ آج تلک قافلے سارے ہیں امیرؔجو ترے پیار میں کھو کر تجھے پانے نکلے
عجب سفر تھا کہ ہم راستوں سے کٹتے گئےپھر اس کے بعد ہمیں لاپتہ بھی ہونا تھا
جسے دیکھ کے غم بھی رستہ بدل دےوہ چہرہ نہ جانے کہاں لاپتہ ہے
دنیا کو کچھ خبر نہیں کیا حادثہ ہواپھینکا تھا اس نے سنگ گلوں میں لپیٹ کے
زلفوں کو بے خودی کی ردا میں لپیٹ دےساقی پئے شباب کہ موسم خراب ہے
اک وہی لاپتہ نہیں ہوتاجس کو اپنا پتا نہیں ہوتا
ہر ایک سایۂ دیوار کی لپیٹ میں ہےسرورؔ آپ ہی بچ کر نکل گئے کیسے
وہ سرد شام وہ بارش وہ لاپتا یادیںکسی نے شال میں ساحرؔ چھپا لیا تھا مجھے
وہ پیٹ دل کو لپیٹ لیوے وہ ناف جی کو سمیٹ لیوےمزار جی کا جھپیٹ لیوے کچھ ایسا پیڑو پھڑک رہا ہے
بیلیں دیواروں سے لپٹنا بھول گئیںموسم اپنے پھول کھلانا بھول گیا
مجھے تم میرے اندر ڈھونڈھتے ہوپر اک عرصے سے میں تو لاپتہ ہوں
مدت سے لاپتہ ہے خدا جانے کیا ہواپھرتا تھا ایک شخص تمہیں پوچھتا ہوا
تیری گلی کے سوا اور کیا ٹھکانا ہےیہیں ملیں گے اگر لاپتہ نہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books