aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "larza-a.ngez"
لرزہ انگیز سہی تمکنت تخت شہیلیک جب عرش معلیٰ کو جلال آتا ہے
درد ہر رنگ سے اطوار دعا مانگے ہےلحظہ لحظہ مرے زخموں کا پتا مانگے ہے
خود کو پہچانا تو دنیا اجنبی لگنے لگیہر تعلق میں تعلق کی کمی لگنے لگی
سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئیدنیا کی وہی رونق دل کی وہی تنہائی
اس پار جہان رفتگاں ہےاک درد کی رات درمیاں ہے
مہر و ماہ بھی لرزاں ہیں فضا کی بانہوں میںاہل دل خراماں ہیں کیسی شاہراہوں میں
کوئی دن ہوگا کہ ہارے ہوئے لوٹ آئیں گے ہمتیری گلیوں سے گئے بھی تو کہاں جائیں گے ہم
تجھ کو آتے ہی نہیں چھپنے کے انداز ابھیمرے سینے میں ہے لرزاں تری آواز ابھی
شجر آنگن کا جب سورج سے لرزاں ہونے لگتا تھاکوئی سایہ مرے گھر کا نگہباں ہونے لگتا تھا
کس کی تصویر سے آئینہ ڈراتا ہے مجھےکون یہ مجھ سا ہے آنکھیں جو دکھاتا ہے مجھے
چنے ہیں برسوں دیار فکر و نظر سے شیشےلپٹ گئے ہیں خیال کے بام و در سے شیشے
بکھرے ہوئے تاروں سے مری رات بھری ہےیہ نور ہے یا نور کی دریوزہ گری ہے
چپ ہے آغاز میں، پھر شور اجل پڑتا ہےاور کہیں بیچ میں امکان کا پل پڑتا ہے
بے وجہ یہ ہنگام بہاراں تو نہیں ہےکچھ سازش ارباب گلستاں تو نہیں ہے
کھلی اور بند آنکھوں سے اسے تکتا رہا میں بھیتری دنیا کے پیچھے بھاگتا پھرتا رہا میں بھی
نسیم صبح پریشاں ہے دیکھیے کیا ہوخزاں کی زد میں گلستاں ہے دیکھیے کیا ہو
ہر غم میں کریم ہے ہمارااللہ رحیم ہے ہمارا
فکر تعمیر آشیاں بھی ہےخوف بے مہری خزاں بھی ہے
پھر ملاقات میں ہے عشق کے آغاز کا رنگوہی آواز کی نکہت وہی انداز کا رنگ
لہجے کا رس ہنسی کی دھنک چھوڑ کر گیاوہ جاتے جاتے دل میں کسک چھوڑ کر گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books