aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lower"
میں نے بس اتنا ہی لکھا آئی لو یو اور پھراس نے آگے کر دیا تھا گال انٹرنیٹ پر
خطوں کا اک لفافہ اور کچھ تحفے محبت کےسلامت ہیں مرے لاکر میں سوغاتیں دسمبر کی
آئی لو یو مسکرا کر کہنے بھر کی دیر ہےمدتوں کی اک کہانی مختصر ہو جائے گی
ہیں محفوظ الفاظ جہاںسناٹا وہ لاکر ہے
ایمان کو بھی اپنے جہاں سے بچایئےلاکر میں مال و زر ہی نہ رکھئے سنبھال کر
سنجو رکھی ہیں دل میں قیمتی یادیں مگر پھر بھیبس اک نازک سی ٹھوکر سے یہ لاکر ٹوٹ جاتا ہے
کل اس کی بک میں لو لیٹر ملا ہےہمیں پر جا رہا لڑکا ہمارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books