aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lutf-e-nazar"
ہاں اب نہ رہی دار و رسن سے کوئی نسبتہاں پیش نظر وہ قد و قامت نہیں اب کے
اتنا بکھرا ہوا لہجہ یہاں لطف الرحمنؔآپ بھی اپنی وہ کچھ طرز ادا بھول گئے
سہل تر کہہ کے اے نظرؔ مجھ کومشکلوں کا پہاڑ دیتا ہے
اے نظرؔ ڈر خزاں کا گھیرے ہےجب کہ شہر بہار میں میں ہوں
بارود سے نہ بچ سکا وہ خود بھی اے نظرؔیہ کھیل اس کی موت کا سامان بن گیا
اے نظرؔ اک پل میں سورج کی تمازت گم ہوئیاس نے بڑھ کے چکھ لیا جب تیرگی کا ذائقہ
ہر قدم پر ساتھ میرے لغزشوں کی بھیڑ تھیچشم بالغ سے انہیں صرف نظر اس نے کیا
تیرے کرم سے گو اٹھا لطف جہان مدعاکم نہ مگر ہوا ترا ذوق ستم دیا ہوا
تلاش رزق میں کھاتے ہیں دھول شہروں کیہوئی تھی شام نظرؔ ہم بھی گھر گئے ہوتے
خدا کا لطف و کرم بھی رہے گا ہم پہ نظرؔاگرچہ جان کا دشمن ہزار راہ میں ہے
کون پائے گا تاب نظارہان کی ابرو کمان ہوتی ہے
عنواں ہر آرزو کا بہ شرط نظر ہواافسانہ ختم سب کا ترے نام پر ہوا
جس جگہ کہ لٹتے ہیں قافلے محبت کےاے نظرؔ سنو اپنا اس جگہ بسیرا ہے
اے نظرؔ محبت میں غم سے ہارنا کیساجس طرح بھی ممکن ہو زندگی بتانی ہے
کوئی تو آئے نظر خون جگر کا لمحہایک مصرع تو کبھی میرؔ کے جیسا لکھوں
فقیہ شہر سے قطع نظر کبھی تو نظرؔتو میرے اشک کی بے حرف داستاں میں اتر
لگتا ہے اس زمیں کے دن آ گئے ہیں نزدیکبالغ نظر مری یہ محسوس کر رہی ہے
ناقدو اک نظر ادھر بھی ہودور حاضر کا باب ہوں میں بھی
بیٹھے ہو وہی بات لئے آج نظرؔ تمماضی کے شب و روز بھلا کیوں نہیں دیتے
خوشی سے جھومنے لگتا تھا دل نظرؔ میرادیار غیر میں جب بھی ملا وطن والا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books