aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ma.arka"
تھا اب تک معرکہ باہر کا درپیشابھی تو گھر بھی جانا ہے یہاں سے
پاس حیات کا خیال ہم کو بہت برا لگاپس بہ ہجوم معرکہ جان کے بے سپر گئے
کرنا ہے جو سر معرکۂ زیست تو سن لےبے بازوئے حیدر در خیبر نہیں گرتا
زندگی معرکۂ روح و بدن ہے مشتاقؔعشق کے ساتھ ضروری ہے ہوس کا ہونا
معرکہ گرم ہے بے طور سا کوئی ہر دمنہ کوئی تیغ سلامت نہ سپر ہے مجھ میں
معرکہ ہے آج حسن و عشق کادیکھیے وہ کیا کریں ہم کیا کریں
کبھی لہو سے بھی تاریخ لکھنی پڑتی ہےہر ایک معرکہ باتوں سے سر نہیں ہوتا
دل کو نہ پوچھ معرکۂ حسن و عشق میںکیا جانیے غریب کہاں کام آ گیا
وقت کے معرکے میں تھیں مجھ کو رعایتیں ہوسمیں سر معرکہ گیا اپنی سپر لیے بغیر
عشق میں ہم کوئی دعویٰ نہیں کرتے لیکنکم سے کم معرکۂ جاں میں نہ ہاریں گے تمہیں
میں نہ سنوں گا ماجرا معرکہ ہائے شوق کاخون گئے ہیں رائیگاں رنگ ندامتوں میں ہیں
زمیں میں دانۂ گندم صدف میں ہم ہوے گوہرہمارے عجز نے ہر معرکہ میں ہم کو در رکھا
معرکہ اب کے ہوا بھی تو پھر ایسا ہوگاتیرے دریا پہ مری پیاس کا پہرہ ہوگا
وصل کے تین سو تیرہ میں کہیں ہوں موجودہجر کے معرکہ آراؤں میں دیکھا گیا ہوں
مثل کلیم ہو اگر معرکہ آزما کوئیاب بھی درخت طور سے آتی ہے بانگ لاتخف
وہ کوئی دغا کوئی معرکہ وہ شجاعتیں اور محاصرہوہ کوئی قدیم رجز سنا ہی گیا نہ ہو کہیں یوں نہ ہو
بڑھ کے خیبر سے ہے یہ معرکۂ دین و وطناس زمانے میں کوئی حیدر کرار بھی ہے
ہر قدم دست و گریباں ہے یہاں خیر سے شرہم بھی کس معرکۂ جنگ و جدل میں آئے
ہر قدم معرکۂ کرب و بلا ہے درپیشہر نفس سانحۂ مرگ جواں ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books