aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maa.n-baap"
ہنستے ہوئے ماں باپ کی گالی نہیں کھاتےبچے ہیں تو کیوں شوق سے مٹی نہیں کھاتے
گھر لوٹ کے روئیں گے ماں باپ اکیلے میںمٹی کے کھلونے بھی سستے نہ تھے میلے میں
ماں باپ کی اپنے جو بھی عزت نہیں کرتےرہتے ہیں پریشان وہ برکت نہیں کرتے
بیٹا ہے نہ بیٹی ہے ماں باپ نہ بھائی ہےدنیا میں اگر کچھ ہے اے لوگو لگائی ہے
جن بچوں کو ماں باپ محبت نہیں دیتےان بچوں سے ماں باپ کی خدمت نہیں ہوتی
تم کو ماں باپ نے پیدا کیا پالا پوساتم کہ ماں باپ کی خدمت بھی نہیں کر سکتے
امیدیں ماں باپ کی دیکھیںبچوں کا جب بستہ دیکھا
بنا ماں باپ کے جگ میںسبھی بچے ادھورے ہیں
بہن ماں باپ بیوی دوست بچہکہانی تھی کئی کردار آئے
راہ تکتے گزر گئے ماں باپتیرے بھیجے ریال کیا کرتے
ان دیواروں پہ ہی ہوئی تحریرمیرے ماں باپ کی جوانی بھی
ساتھ ماں باپ کی دعائیں ہیںعمر کو تو دراز ہونا ہے
فرض سے حج کے ہے افضل حافظؔبوڑھے ماں باپ کی خدمت کرنا
پہلے ماں باپ کی کریں خدمتبال بچے بھی پال لیں گے ہم
اس کے ماں باپ نہیں ہے شایدورنہ اس میں کہیں بچہ ہوتا
درس ماں باپ نے دیا ہے مجھےگرتے ہر شخص کو اٹھانا ہے
فرض اولاد کا ہوتا ہے دنیشؔاپنے ماں باپ کی خدمت کرنا
خبر ماں باپ کی پردیس میں کیامگر بیٹا کمائی کر رہا ہے
لڑکپن اس لئے بے فکر گزراپتہ تھا آسرا ماں باپ کا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books