aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maa.nda"
ہنر مندی سے اپنی دل کا صفحہمری جاں تم نے سادہ کر لیا کیا
میں نے مانا کہ کچھ نہیں غالبؔمفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
میں کہ ہوں ایک تھکا ہارا اور ماندہ شخصمیری انا کہتی ہے میرے مقابل ہو
آج خود کو بیچنے نکلے تھے ہمآج ہی بازار مندہ ہو گیا
کہاں جائے تھکا ماندہ مسافرتو ہی سایہ تو ہی دیوار بھی ہے
آنکھ وا ہے اور حسن یار ہے پیش نظرشش جہت کے باقی ماندہ سب نظارو تخلیہ
صفاۓ حیرت آئینہ ہے سامان زنگ آخرتغیر آب بر جا ماندہ کا پاتا ہے رنگ آخر
اب رہرو ماندہ سے کچھ نہ کہو ہاں شاد رہو آباد رہوبڑی دیر سے یاد کیا تم نے بڑی درد سے دی ہے صدا تم نے
چھیڑو نہ میٹھی نیند میں اے منکر و نکیرسونے دو بھائی میں تھکا ماندہ ہوں راہ کا
تمہاری زلف کا سایہ جو مل جائے تو رک جاؤںتھکا ماندہ ہوا ہوں دھوپ غم کی چلچلاتی ہے
قدم لیتی ہے بڑھ کر اوس میں بھیگی ہوئی دھرتییہ پس ماندہ مسافر شہر کے معلوم ہوتے ہیں
اے جرس ہرزہ درا ہو نہ تو اتنا چپ رہپہنچے پس ماندہ بہ منزل وہ صدا اور ہی ہے
برائے شب جلاؤ مشعل جاںتھکا ماندہ یہ سورج ڈھل رہا ہے
اڑائی خاک جس صحرا میں تیرے واسطے میں نےتھکا ماندہ ملا ان منزلوں میں آسماں مجھ کو
دم تو لینے دو نکیرین تھکا ماندہ ہوںرخ پہ دیکھو تو مرے گرد سفر ہے کہ نہیں
عمر پس ماندہ کچھ دلیل سی ہےزندگانی بھی اب قلیل سی ہے
تھکا ماندہ جو میں لوٹوں کہیں سےتو دروازے کی کنڈی کھول دینا
جسم تھکا ماندہ ہو لیکن گھر تک آتے ہیاک معصوم ہنسی سے تازہ دم ہو جاتا ہے
رہ طلب میں ہیں در ماندہ راہبر تابشؔیہی ہے حال تو یہ قافلہ بھی بس گزرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books