aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maatamii"
ہر اک کلی نے اوڑھ لیا ماتمی لباسہر پھول پر ملال ہے اور چاند رات ہے
زنجیر ماتمی ہے تم اے عاقلان شہراب کس کو پوچھتے ہو دوانہ تو مر گیا
اس غزل کے حرف ساحلؔ مسکرائے کس قدرمدتوں سے جس نے پہنی ماتمی پوشاک ہے
نہ ہجرتوں کے ہیں داغ باقی نہ اپنی گم گشتگی کا کوئی سراغ باقیسو اب جو طاری ہے سوگواری جو اپنی فطرت سے ماتمی ہے وہ شاعری ہے
تھی یہی تمہید میرے ماتمی انجام کیپھول ہنستے ہیں تو ہوتی ہے پشیمانی مجھے
دل سے گزر رہا ہے کوئی ماتمی جلوساور اس کے راستے کو کھلا کر رہے ہیں ہم
اژدہا پانیوں کا شہر نوا ٹوٹ گیاماتمی آنکھ میں آنسو مرے بے آب بھی تھے
عزا داری میں ہے کس کی یہ چرخ ماتمی جامہکہ حبیب چاک کی صورت ہے خط کہکشاں ہوتا
یہاں یہ خاموش ماتمی سوگوار ساحلوہاں گڈریوں کے گیت پیارے ہیں اس کنارے
اخترؔ گزرتے لمحوں کی آہٹ پہ یوں نہ چونکاس ماتمی جلوس میں اک زندگی بھی ہے
جو روشنی کے لبادے کو اوڑھ کر آئےشب سیاہ کے وہ ماتمی لباس بھی ہیں
میں سیہ ملبوس گزرے وقت کا ہوں ماتمیزیست نے سونپی ہے ماضی کی عزا داری مجھے
مجھے وہ ماتمی آنکھیں لگائے جا رہا ہےوہ میرے خواب عزادار کرنے والا ہے
پہنے پھرتا ہے ماتمی پوشاکآسماں سوگوار ہے کس کا
آہ کو قہقہہ کرنے کا ہنر جانتے ہیںماتمی رنگ کو ہم رنگ طرب کرتے ہیں
دل کہ ہے ماتمیٔ حسرت تعمیر ازلخود ہی غارت گر ساماں ہے خبردار رہو
سیہ لباس میں ہم شب کے ماتمی ٹھہرےسیاہ شب کی نحوست میں خواب ٹھہرا ہے
صحن میں ماتمی لبادے ہیںلاش کمرے میں ہے پڑی تنہا
شہر سے کیا گئی جانب دشت زر زندگی فاختہبین کرنے لگی آ کے شام و سحر ماتمی فاختہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books