aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "machaa"
جنوں وہی ہے وہی میں مگر ہے شہر نیایہاں بھی شور مچا لوں اگر اجازت ہو
دھوپ سے چہروں نے دنیا میںکیا اندھیر مچا رکھا ہے
برسات آ گئی تو درکنے لگی زمینسوکھا مچا رہی ہے یہ بارش تو دیکھیے
دل کا گھر سنسان پڑا ہےدکھ کی دھوم مچا کے دیکھو
اک گل کے مرجھانے پر کیا گلشن میں کہرام مچااک چہرہ کمھلا جانے سے کتنے دل ناشاد ہوئے
کہیں کہیں سے کچھ مصرعے ایک آدھ غزل کچھ شعراس پونجی پر کتنا شور مچا سکتا تھا میں
شہروں میں ہی خاک اڑا لو شور مچا لو بے جا لوجن دشتوں کی سوچ رہے ہو وہ کب کے برباد ہوئے
دل محلے کی اس گلی میں بھلاکیوں نہیں گل مچا کئی دن سے
آنکھوں نے دیکھتے ہی اسے غل مچا دیاطے تو یہی ہوا تھا کہ رونا نہیں ہے آج
فرحتؔ احساس وہ ہم زاد ہے میرا جس نےشہر میں دھوم مچا دی مری تنہائی کی
کچھ سر بھی کٹ گرے ہیں پہ کہرام تو مچایوں قاتلوں کے ہاتھ سے تلوار بھی گری
کس سے کس کا ساتھی چھوٹا کس کا عمرؔ کیا حال ہواپربت پربت وادی وادی رات مچا تھا شور بہت
یہ قطاریں تیرے بیمار کے دیدار کی ہیںتو نے جب شور مچا رکھا تھا اب اچھا ہے
ٹھیک کہتے ہو کہ آسیب زدہ ہوتا ہے عشقمیرے اندر بھی کوئی شور مچا جاتا ہے
جو سوئے ہوئے دل میں ہلچل مچا دےوہ طوفاں اٹھانے کو جی چاہتا ہے
مشعل درد پھر ایک بار جلا لی جائےجشن ہو جائے ذرا دھوم مچا لی جائے
زنجیر جو کھڑکھڑا رہی ہےوحشت کیا غل مچا رہی ہے
اودھم مچا رہے ہیں بہت لوگ شہر کےاحساسؔ جی کو دشت سے بلوانا چاہیے
خاموشی سے یکجا کرتے ہیں خود کوشور مچا کر آگ بجھائی جاتی ہے
وہ مچا ہے غل کہ برہم ہو گئی ہیں صورتیںکون کس کس سے یہ پوچھے گا خطا کیسے ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books