aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mafaadaat"
چھوٹے چھوٹے کئی بے فیض مفادات کے ساتھلوگ زندہ ہیں عجب صورت حالات کے ساتھ
مجھ سے مخلص تھا نہ واقف مرے جذبات سے تھااس کا رشتہ تو فقط اپنے مفادات سے تھا
چھوٹے چھوٹے سے مفادات لیے پھرتے ہیںدر بدر خود کو جو دن رات لیے پھرتے ہیں
سب مفادات کے کرشمے ہیںکون کس کے قریب ہوتا ہے
دشت ہوتے ہوئے برسات نہیں چاہتے ہمیعنی اپنے بھی مفادات نہیں چاہتے ہم
محبتوں میں مفادات کون یاد رکھےسو ہم کو اپنے لیے ایک نام کافی تھا
مفادات اور مصلحت خود پرستیفسوں کیسا جگ میں بپا ہو گیا ہے
حرص و ہوس کے نام یہ دن رات کی طلبامداد کی امید مفادات کی طلب
عرفان کائنات بھی اظہار ذات ہےاے بے شعور اپنے مفادات مت گنوا
تصادم ہے یہاں باہم مفادات خصوصی ہیںیہاں پر غیر جانب دار بننا کتنا مشکل ہے
ہر لحظہ زندگی کی عنایات اور وہہر لمحہ ایک مرگ مفاجات اور میں
وہ اک ہجوم جو مجھ کو اٹھائے پھرتا تھانظر نہ آیا مفادات ختم ہونے پر
ختم ہونے کا نہیں معرکۂ عشق و ہوسمسئلے سارے مفادات میں الجھے ہوئے ہیں
ہاتھوں میں مرے کاسۂ حاجات نہیں ہےپاؤں میں بھی زنجیر مفادات نہیں ہے
اک عجب شہر مفادات کی زد میں ہیں سبھیاپنے ہونے کا یقیں کوئی دلاتا ہی نہیں
آ ہی نکلے ہو اگر دشت محبت تو یہ سرخم رکھو اور مفادات کو محدود رکھو
اس عشق کی تلافئ مافات دیکھنارونے کی حسرتیں ہیں جب آنسو نہیں رہے
کچھ تو مشکل ہے بہت کار محبت اور کچھیار لوگوں سے مشقت نہیں کی جا سکتی
ہے مشق سخن جاری چکی کی مشقت بھیاک طرفہ تماشا ہے حسرتؔ کی طبیعت بھی
دلچسپ واقعہ ہے کہ کل اک عزیز دوستاپنے مفاد پر مجھے قربان کر گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books