aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahram-e-raaz-e-haram"
محرم راز حرم ہوں واقف بت خانہ ہوںمیں رہ و رسم محبت کا مگر دیوانہ ہوں
دانائے غم نہ محرم راز حیات ہمدھڑکا رہے ہیں پھر بھی دل کائنات ہم
نہیں یہ جلوہ ہائے راز عرفاں دیکھنے والےتمہیں کب دیکھتے ہیں کفر و ایماں دیکھنے والے
جب تک کہ خوب واقف راز نہاں نہ ہوںمیں تو سخن میں عشق کے بولوں نہ ہاں نہ ہوں
حیا اخفا راز دل کی اک تدبیر ہوتی ہےنظر جھکتی ہے وہ جس میں کوئی تحریر ہوتی ہے
واقف راز بحر غم دل ہےموج طوفاں کا نام ساحل ہے
مری نوائے پریشاں کو شاعری نہ سمجھکہ میں ہوں محرم راز درون مے خانہ
جو خودی سے آشنا ہو جائے گامحرم راز بقا ہو جائے گا
محرم راز محبت ہے اگر دل تیراتو خدا کے لیے اس راز کو رسوا بھی نہ کر
مانا کہ تو ہے محرم راز نہاں مگراپنی خبر نہیں ہے تو کچھ بھی خبر نہیں
مجھ پہ ہر اک راز بحر و بر کھلادید پس منظر سے ہر منظر کھلا
تابندہ حسن راز بہاراں ہمیں سے ہےنظم خزاں جو ہے تو ہراساں ہمیں سے ہے
نگاہ شوق وقف حسن فطرت ہوتی جاتی ہےطبیعت محرم راز محبت ہوتی جاتی ہے
یہ راہ محبت ہے سب اس میں برابر ہیںبھٹکے ہوئے راہی سے خضر رہ منزل تک
راز مبہم ہوا اور جتنا اٹھایا پردہمحرم راز کہاں راز نہاں تک پہنچے
راز درون آستیں کشمکش بیاں میں تھاآگ ابھی نفس میں تھی شعلہ ابھی زباں میں تھا
ایک چراغ کو محرم راز کیا جائےاور اندھیرا کونا بانٹ لیا جائے
عشاق اگر ہے محرم رازدلبر کوں حجاب خوب ہے خوب
یاسمیں اس کی خاص محرم رازیاد آیا کرے گی اب تو بھی
واقف راز خیر و شر ہو تمخوش خیال اور خوش نظر ہو تم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books