aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mai-khaana-e-khayaal"
میخانۂ خیال میں مستی کا جوش تھاگل تھا چراغ عقل میں گم کردہ ہوش تھا
میخانۂ حیات کا انجام دے گیاوہ مجھ کو ایک ٹوٹا ہوا جام دے گیا
جب سے ہوں حلقہ بگوش در مے خانۂ عشقشیشہ پہلو میں ہے اور ہاتھ میں پیمانۂ عشق
او چشم کیف پرور مے خانۂ محبتلبریز رنج و غم ہے پیمانۂ محبت
لغزش ساقیٔ میخانہ خدا خیر کرےپھر نہ ٹوٹے کوئی پیمانہ خدا خیر کرے
مے خانۂ ہستی میں اکثر ہم اپنا ٹھکانہ بھول گئےیا ہوش میں جانا بھول گئے یا ہوش میں آنا بھول گئے
پری شیشے میں اور ساغر میں ہے خورشید نورنگیںوہ ہے تسخیر مے خانہ یہ ہے تنویر مے خانہ
مجھ کو خاک در مے خانہ بنایا ہوتاپھر اسی خاک سے پیمانہ بنایا ہوتا
لاکھ توبہ کی مے کشی سے نریشؔدل سے نکلی نہ یاد مے خانہ
یہ کیا توہین مے خانہ نہیں ہےصراحی ہے تو پیمانہ نہیں ہے
ننگ مے خانہ تھا میں ساقی نے یہ کیا کر دیاپینے والے کہہ اٹھے یا پیر مے خانہ مجھے
رسم مے خانہ نبھاتے ہیں چلے جاتے ہیںہوش ہم اپنے گنواتے ہیں چلے جاتے ہیں
کچھ تو حاصل ہو گیا عرفان میخانہ مجھےآج پیمانے کو میں تکتا ہوں پیمانہ مجھے
بس دکھا دے راہ مے خانہ کوئیلے چلے یا سوئے ویرانہ کوئی
زاہد نہیں مسجد سے کم حرمت مے خانہمستوں کی جماعت میں محراب ہے پیمانہ
پیر مے خانہ پہ مرتے ہیں مریدوں کی طرحجان دیتے ہیں محبت میں شہیدوں کی طرح
مستیٔ رندانہ ہم سیرابیٔ مے خانہ ہمگردش تقدیر سے ہیں گردش پیمانہ ہم
وہ مے دے دے جو پہلے شبلی و منصور کو دی تھیتو بیدمؔ بھی نثار مرشد مے خانہ ہو جائے
در مے خانہ سے دیوار چمن تک پہنچےہم غزالوں کے تعاقب میں ختن تک پہنچے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books