aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "makkii"
بہت دیکھے ہیں میں نے مشرق و مغرب کے مے خانےیہاں ساقی نہیں پیدا وہاں بے ذوق ہے صہبا
ہے حسن بھی اخلاق بھی رحمت بھی کرم بھیمکی مدنی ہاشمی و مطلبی میں
کیا بتائیں تجھ کو واعظ مے کشی کے ہم مزےآپ ہو جائیں گے معلوم ایک پیمانے کے بعد
وہ صنم خوگر وفا نہ ہوایہ بھی اچھا ہوا برا نہ ہوا
تمہیں حسن نے پر جفا کر دیاہمیں عشق نے باوفا کر دیا
سنا ہے اس کے شبستاں سے متصل ہے بہشتمکیں ادھر کے بھی جلوے ادھر کے دیکھتے ہیں
اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فرازؔجیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں
ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
کہاں مے خانہ کا دروازہ غالبؔ اور کہاں واعظپر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے
مینا بہ مینا مے بہ مے جام بہ جام جم بہ جمناف پیالے کی ترے یاد عجب سہی گئی
جو مری ریاضت نیم شب کو سلیمؔ صبح نہ مل سکیتو پھر اس کے معنی تو یہ ہوئے کہ یہاں خدا کوئی اور ہے
بکھری زلفوں نے سکھائی موسموں کو شاعریجھکتی آنکھوں نے بتایا مے کشی کیا چیز ہے
جس کی سانسوں سے مہکتے تھے در و بام ترےاے مکاں بول کہاں اب وہ مکیں رہتا ہے
اک نو بہار ناز کو تاکے ہے پھر نگاہچہرہ فروغ مے سے گلستاں کیے ہوئے
مجھ سے تو پوچھنے آیا ہے وفا کے معنییہ تری سادہ دلی مار نہ ڈالے مجھ کو
شیخ جو ہے مسجد میں ننگا رات کو تھا مے خانے میںجبہ خرقہ کرتا ٹوپی مستی میں انعام کیا
کسی طرح تو جمے بزم مے کدے والونہیں جو بادہ و ساغر تو ہاؤ ہو ہی سہی
ذوقؔ جو مدرسے کے بگڑے ہوئے ہیں ملاان کو مے خانے میں لے آؤ سنور جائیں گے
پریشاں ہو تم بھی پریشاں ہوں میں بھیچلو مے کدے میں وہیں بات ہوگی
جسے صورت بتاتے ہیں پتہ دیتی ہے سیرت کاعبارت دیکھ کر جس طرح معنی جان لیتے ہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books