aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mallaah"
ملاح کہہ رہا ہے کہ ساحل ہے بس قریبلیکن مجھے پتہ ہے کہ کشتی بھنور میں ہے
اللہ تیرے ساتھ ہے ملاح کو نہ دیکھیہ ٹوٹی پھوٹی ناؤ سمندر میں ڈال دے
رہیں گے نہ ملاح یہ دن سداکوئی دن میں گنگا اتر جائے گی
یہیں پہنچ کے میں ڈوبا ہوں بارہا ملاحیہاں سے آگے ادھر دور ناؤ اور بڑھا
چلے ملاح کشتی گیت امیدیںکہ جیسے سب کو ساحل نے بلایا تھا
ڈوبتے ملاح تنکوں سے مدد مانگا کیےکشتیاں ڈوبیں تو تھی ہر موج دریا اجنبی
حوالے خود کو تم نے کر دیا اسنئے ملاح کو کشتی مبارک
کشتی کا یہ ہچکولا یہ ملاح کا چکرکشتی کو نہیں مجھ کو ڈبونے کے لیے ہے
میں ہی کشتی بھی ہوں ملاح بھی طوفان بھی ہوںاور اب ڈوب رہا ہوں تو پریشان بھی ہوں
دروپدی کو تو بچایا تھا کنہیا تو نےکیوں نہ ملاح کی بیٹی کو بچایا لالہ
میں بھی دیکھوں تو سہی بپھرے سمندر کا مزاجاب یہ ملاح سفینوں سے پرے ہٹ جائیں
سفینہ ناؤ کشتی بان ملاحبہے پانی تو وہ آب رواں ہے
میں وہ گوہر ہوں جو سینے میں دبا ہوں اس کےکوئی ملاح سمندر سے نکالے مجھ کو
میں اس طرح سے کوچۂ وحشت کی ہو گئیملاح جس طرح سے سمندر کے ہو گئے
مع مسافر و ملاح ناؤ ڈوب گئینوازؔ نقص رکھا جیسے بادبان میں تھا
جب بیچ بھنور زیست کی کشتی کبھی ڈوبےملاح بنو اور مجھے پتوار کرو تم
یہ مانا بن چکا ہے پل ندی پرمگر ملاح سے الجھا نہ جائے
ملاح بنا تھا تو ادا فرض بھی کرتاکیا تو نے سفینہ ہی ڈبونا تھا ہمارا
بے لذت کیف و مستی کے ملاح بھی ہمت ہارے ہیںخشکی میں پھنسا ہے امبیسڈر معلوم نہیں کیا ہونا ہے
ابھی محفوظ ہیں ملاح سارےبھنور فی الحال ناؤ کے لیے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books