aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mangetar"
میں کسی کے دست طلب میں ہوں تو کسی کے حرف دعا میں ہوںمیں نصیب ہوں کسی اور کا مجھے مانگتا کوئی اور ہے
اس کو کاندھوں پہ لے جا رہے ہیں وسیمؔاور وہ جینے کا حق مانگتا رہ گیا
عجب یہ زندگی کی قید ہے دنیا کا ہر انساںرہائی مانگتا ہے اور رہا ہونے سے ڈرتا ہے
بارود کا نہیں مرا مسلک درود ہےمیں خیر مانگتا ہوں مجھے مار دیجئے
میں اس کی دسترس میں ہوں مگر وہمجھے میری رضا سے مانگتا ہے
رس ہی رس جن میں ہے پھر سیل ذرا سی بھی نہیںمانگتا ہے کہیں ان آنکھوں کا مارا پانی
میری عیار نگاہوں سے وفا مانگتا ہےوہ بھی محتاج ملا وہ بھی سوالی نکلا
پورا نہ شب غم کا کبھی سلسلہ ہواوقت سحر اٹھا میں دعا مانگتا ہوا
تمام راستہ پھولوں بھرا ہے میرے لیےکہیں تو کوئی دعا مانگتا ہے میرے لیے
وہ میرے پاؤں کو چھونے جھکا تھا جس لمحےجو مانگتا اسے دیتی امیر ایسی تھی
وہی امیر جو روزی رساں ہے عالم کافقیر بن کے کبھی بھیک مانگتا بھی ہے
جو دشت دشت سے پھولوں کی بھیک مانگتا تھاکہیں وہ توڑ کے کشکول مر گیا ہی نہ ہو
کاسۂ سر کو لیے مانگتا دیدار پھرےمیرؔ وہ جان سے بیزار گدا میں ہی ہوں
دعائیں مانگتا ہوں سب کی زندگی کے لیےاور اپنی موت کا سامان کرنے والا ہوں
خواب تک میرے چھین لیتا ہےاور کچھ مجھ سے مانگتا بھی نہیں
بہ راہ راست ان کو مانگتا ہوںتکلف کا دعا میں کام کیا ہے
مانگتا ہوں نگاہ سے تیری گداز سوز برقمجھ کو بقدر ظرف دل لطف خلش ملا نہیں
میں تو نہیں مانگتا اس کے سوا کچھ صلہتیری نظر ہو گئی میرا بھلا ہو گیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books