aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mannat"
منت ماننے والوں کو معلوم نہیںکس نے آ کر پیڑ سے دھاگے کھولے ہیں
جس دن سے شکاری نے ادا کی کوئی منتدربار پہ اس دن سے کبوتر نہیں جاتے
میں نے مانا کہ کچھ نہیں غالبؔمفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
کہا تھا ہم نے نہیں سنے گا خوشی کی منتنہیں سنے گا خدا خدا ہے اداس رہیے
قابل تھے میری منت کے وہ فیتےکامل ہیں یہ تیرے آنچل کے دھاگے
پائے گل اس چمن میں چھوڑا گیا نہ ہم سےسر پر ہمارے اب کے منت ہے بے پری کی
منت گزار اہل ہوس ہو سکا نہ دلحائل مرا ضمیر مرے راستے میں تھا
منت کی اک ڈوری ہیں پیپل سے بندھیجل میں بہتا ایک دیا ہیں میں اور تو
مرے کام کے تو نہیں ہیں یہ یہ جو میرے لات و منات ہیںیہ مجھے عزیز ہیں اس لیے کہ ہیں سلسلے ترے نام کے
عشق وہ غارت گر ایماں ہے یہ چاہے اگرواعظوں کو کلمہ پڑھوائے منات و لات کا
تیرا دیدار ہو رہا ہے مجھےمیری منت قبول ہو جیسے
کسی کے عشق کی منت کا تیل ہے اس میںاسی لیے تو دیا آستاں سے لڑتا ہے
شاید بڑھائیں یار نے منت کی بیڑیاںاب کی مجھے جنوں نہ ہوا کیا سبب ہوا
اپنا صنم وہ قہر ہے اے برہمن کہ گردیکھے منات کو تو گرا دیوے لات سے
رکھی بے تکلف ملاقات چندےبہ منت مجھے پاس پہروں بٹھایا
اس کا رستہ دیکھنے والی آنکھوں میںتیرتے رہتے ہیں کچھ منت والے پھول
خدا پہ جب سے برا وقت آ گیا قیصرؔحبل کے لب پہ ہے نغمہ منات رقص میں ہے
کاشفؔ غزل تمہاری پڑھی آج رات میںمانا نہ جیت پاؤں گی میں تم سے بات میں
ہیں کعبۂ دروں میں بتان ہوائے نفسہر چند کہ میں منکر لات و منات ہوں
اچھوتے جام ہیں منت کے کچھ الگ رکھےکسے پلائیں کوئی پارسا نہیں ملتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books