aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maqaale"
کبھی وہ شعر و سخن کا شیدا کبھی وہ تحقیق کا دوانہوہ میری غزلوں کا حسن مطلع مرے مقالے کے باب جیسا
وہ فاقہ کشی میں غزل لکھ رہے تھےجنازے بھی جن کے مقالے ہوئے ہیں
میں تھی اک پیڑ ہوا لے گئی سوکھے پتےمجھ پہ اے فصل خزاں تیرے مقالے ہوں گے
ذرا سا خط انہیں لکھنا ہے مشکلبہت سے لکھ دیے ہوں گے مقالے
مطالعہ ہو مقالے کا ہے یہ حق جاویدؔملے نہ وقت تو لب لباب پڑھ ڈالیں
کئی عنوان تھے تحریر تمنا کے اسیرجن پہ اشکوں میں مقالوں پہ مقالے نکلے
بس اس کے چشم و لب کا احاطہ نہ ہو سکاویسے بدن کا ذکر مقالے میں آ گیا
جیتے جی بھیک بھی ہم کو نہ ملی جس کے سبببعد مرنے کے اسی فن پہ مقالے ہوئے ہیں
کہاں مے خانہ کا دروازہ غالبؔ اور کہاں واعظپر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے
کسی طرح تو جمے بزم مے کدے والونہیں جو بادہ و ساغر تو ہاؤ ہو ہی سہی
شیخ جو ہے مسجد میں ننگا رات کو تھا مے خانے میںجبہ خرقہ کرتا ٹوپی مستی میں انعام کیا
پریشاں ہو تم بھی پریشاں ہوں میں بھیچلو مے کدے میں وہیں بات ہوگی
کٹ مرے اپنے قبیلے کی حفاظت کے لیےمقتل شہر میں ٹھہرے رہے جنبش نہیں کی
ذوقؔ جو مدرسے کے بگڑے ہوئے ہیں ملاان کو مے خانے میں لے آؤ سنور جائیں گے
مقام گفتگو کیا ہے اگر میں کیمیا گر ہوںیہی سوز نفس ہے اور میری کیمیا کیا ہے
مے کدے میں کیا تکلف مے کشی میں کیا حجاببزم ساقی میں ادب آداب مت دیکھا کرو
جب تجھے یاد کر لیا صبح مہک مہک اٹھیجب ترا غم جگا لیا رات مچل مچل گئی
سر مقتل شب آرزو رہے کچھ تو عشق کی آبروجو نہیں عدو تو فرازؔ تو کہ نصیب دار کوئی تو ہو
مقام پرورش آہ و نالہ ہے یہ چمننہ سیر گل کے لیے ہے نہ آشیاں کے لیے
محاذ عشق سے کب کون بچ کے نکلا ہےتو بچ گیا ہے تو خیرات کیوں نہیں کرتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books