aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maqaam-e-khushuu-o-khuzuu.a"
وہ ایک سجدہ کہ جو بے رکوع ہوتا ہےعجب مقام خشوع و خضوع ہوتا ہے
ملا کو دے دیا ہے نمازوں کا باقی کامخود کو لگا لیا ہے خشوع و خضوع میں
جن کو رہ کے کانٹوں میں خوش مزاج ہونا تھاوہ مقام گل پا کر بے دماغ ہیں یارو
ہے رضاؔ یہ حسب مقام دل کہ پیام دل ہو بہ نام دلکوئی قدردان کلام دل کہیں مل گیا تو سنا دیا
بت خانہ ساز رنگ زمانہ ہے کس قدرچھوڑا نہ اس نے کعبۂ عالی مقام تک
چلنے بھی وہ نہ پائے تھے اپنے مقام سےپہلے سے ہو گئی دل مضطر کو اطلاع
مانا مقام عشرت ہستی بلند ہےمیں دل کو کیا کروں کہ اسے ناپسند ہے
مقام گریہ و زاری نہیں ہےتکلم عشق پہ بھاری نہیں ہے
وہ مقام دل و جاں کیا ہوگاتو جہاں آخری پردا ہوگا
کہیں بھی مقام صدائے لب نہیں آ سکامیں تری صدائے نگہ پہ کب نہیں آ سکا
اوج مقام دوست پہ اپنا گزر کہاںشایان سدرہ طائر بے بال و پر کہاں
محبت میں یہ کیا مقام آ رہے ہیںکہ منزل پہ ہیں اور چلے جا رہے ہیں
مقام دل بہت اونچا بنا ہےکمند عقل اب تک نارسا ہے
نہیں فریب خلوص اور خلوص میں کوئی فرقبہ یک نگاہ کریں امتیاز مشکل ہے
مقام آدمی کچھ کم نہیں ہےفرشتوں سے تو کم آدم نہیں ہے
کوئی مقام سکوں راستے میں آیا نہیںہزار پیڑ ہیں لیکن کہیں بھی سایا نہیں
مقام ہجر کہیں امتحاں سے خالی ہےکہیں زمیں بھی کسی آسماں سے خالی ہے
مقام و آب ہوئے ساتھ ساتھ شرمندہہے کربلا جو پشیماں فرات شرمندہ
مقام نور ہو کر رہ گیا ہےوہ ہم سے دور ہو کر رہ گیا ہے
یہ کس مقام تمنا سے دل گزرنے لگاہوا ہے جسم میں اک زہر سا اترنے لگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books