aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maqbuul"
محبوب کا گھر ہو کہ بزرگوں کی زمینیںجو چھوڑ دیا پھر اسے مڑ کر نہیں دیکھا
پوچھ اس سے کہ مقبول ہے فطرت کی گواہیتو صاحب منزل ہے کہ بھٹکا ہوا راہی
سب کو مقبول ہے دعویٰ تری یکتائی کاروبرو کوئی بت آئنہ سیما نہ ہوا
مجھ سے کرتے ہیں قتیلؔ اس لئے کچھ لوگ حسدکیوں مرے شعر ہیں مقبول حسیناؤں میں
مرنے پر تعزیرجینے پر محصول
سن کے مرنے کی خبر یار مرے گھر آیایعنی مقبول ہوئی میری وفا میرے بعد
ایک نامقبول قربانی ہوں میںسرپھری الفت میں لا ثانی ہوں میں
یوں نہ مقبول ہوا ہوگا کسی کا سجدہبت کو ارمان رہا میری جبیں سائی کا
مشہور خلق جو ہے وہ مقبول حق نہیںکیوں احمقوں کو ناز ہوا ہے نمود میں
داغؔ کل تو دعا آپ کی مقبول نہ تھیآج منہ مانگی مراد آپ نے پائی کیونکر
جو لوگ سچے عشق میں مقبول ہو گئےاے شاہ دل ہمارا بھی ان میں شمار ہے
رائیگاں سجدے بھی ہو جاتے ہیں مقبول کرمشامل حال اگر ان کی رضا ہوتی ہے
میں کھلونے کی طرح دیکھ رہا ہوں مقبولؔتوڑنے والا مجھے کتنا بنا سکتا ہے
میری تعریف کرے یا مجھے بدنام کرےجس نے جو بات بھی کرنی ہے سر عام کرے
گواہیاں ہوئیں اعضا کی حشر میں مقبولوہ پاک ہو گئے الزام میرے سر آیا
وہی مقبول لیڈر اور ڈپلومیٹ ہوتا ہےجو منہ سے دس کہے تو اس کا مطلب دیٹ ہوتا ہے
صاحب دلوں کو حق نے دیا ہے حضور قلبمقبول کس طرح سے نہیں ہو دعائے قلب
مقبول تمنا تو نظامؔ اپنی کہاں ہومقبول وہاں عذر تمنا نہیں ہوتا
مائل بہ کرم مجھ پر ہو جائیں تو اچھا ہومقبول مرے سجدے ہو جائیں تو اچھا ہو
جگہ دی مجھ کو کعبے میں خدائے پاک نے زاہدتو کہتا تھا کہ مقبول حرم ایسا بھی ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books