aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maqtal-e-naaz"
میں اگر ان کے خد و خال میں کھو جاؤں کبھیوہ کہیں ناز کہاں ہو تو غزل ہوتی ہے
جیسے جیسے عالم امکاں بدلتا جائے گاذہن انساں نت نئے سانچوں میں ڈھلتا جائے گا
شہر والوں نے انہیں ابر کرم سمجھا نازاپنے آنسو جو ہواؤں میں اچھالے میں نے
شریک شوق سفر ہے اگر وہ میرا نازؔمیں کیوں نہ موسم گل کی بشارتوں میں رہوں
ہجوم غم گساراں یوں تو ہے ہر گام پر لیکنجسے ہم ڈھونڈتے ہیں نازؔ وہ اکثر نہیں ملتا
وہ راہزن ہے مگر پھر بھی جانے کیوں اے نازؔکوئی کوئی تو اسے راہبر بتاتا ہے
تم اس کو بے وفا اے نازؔ ثابت کر نہ پاؤ گےبڑی لمبی سی اک فہرست ہے اس پر بہانوں کی
مقتل ناز سے گزرے تو گزرنے والےپھول کچھ پھینک گئے دامن قاتل کی طرف
دعا کے ہاتھ بھی شل ہو گئے مگر اے نازؔوہی زمین وہی آسمان باقی ہے
دفنائی نہیں جائے گی اے نازؔ یہ مجھ سےیہ عشق کی ہے لاش اٹھانی بھی نہیں ہے
تمہارے ہاتھوں میں شاعر کا ہے قلم اے نازؔکتاب دل پہ محبت کا حاشیہ لکھ دو
کرے تیغ نگاہ ناز لوہا تیز تر اپنالہو میں ڈوبنے کو دل بھی ہے سینہ سپر اپنا
جو قلب و جاں میں نہ سوز خلوص ہو اے نازؔدعا کے طاق میں کیسے جلے اثر کا چراغ
انتساب غم ہستی کے لیے اب اے نازؔخوبصورت سا کوئی نام نظر میں رکھنا
عجیب تھا درد نارسائیصدا بہ صحرا سوال تک تھا
کسی بھی حال میں اے نازؔ ہم نہیں مایوسکبھی زمانے کی ہم پر بھی یک نظر ہوگی
قریب دل وہ کیا اے نازؔ آئےنظر سے دور ہوتے جا رہے ہیں
جو اپنی آن پر اے نازؔ اپنی جان دیتے تھےزمانے میں نظر اب ایسے دیوانے نہیں آتے
نہ گرتا میں اے نازؔ ان کی نظر سےدل اپنا یہ کم بخت ہوتا جو بس میں
صادق القول کی پہچان یہی ہے اے نازؔدل میں ڈر ہوتا ہے آنکھوں میں حیا ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books