aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "marG-zaar"
در فصیل کھلا یا پہاڑ سر سے ہٹامیں اب گری ہوئی گلیوں کے مرگ زار میں ہوں
گلزار مرغزار میں اور سبزہ زار میںندی رواں نسیم کے جود و سخا کی ہے
وہ مرغزار کہ بیم خزاں نہیں جس میںغمیں نہ ہو کہ ترے آشیاں سے دور نہیں
اہل حرم سے ان کی روایات چھین لوآہو کو مرغزار ختن سے نکال دو
مرغزار شاعری میں گم رہا سبطؔ علیسو گئی رہ دیکھتے بیمار بیوی رات کو
تمہارے مرغزار پر مرے مزار پر کبھیکبھی نہ حرف آ سکا بھری بہار پر کبھی
وطن کو کچھ نہیں خطرہ نظام زر ہے خطرے میںحقیقت میں جو رہزن ہے وہی رہبر ہے خطرے میں
بھری ہوئی ہے دل زار میں ہوائے قفسچمن میں جی نہ لگے گا کہیں سوائے قفس
نشاط فتح سے تو دامن دل بھر نہیں پائےمگر کیوں ہارنے والے محبت کر نہیں پائے
ابرو کا وار اور دل بے قرار پرکیوں رکھ لیا غریب کو خنجر کی دھار پر
سچ ہے غم خواریٔ بیمار عذاب جاں ہےتا دم مرگ دل زار نے سونے نہ دیا
تلخیٔ مرگ جسے کہتے ہیں افسوس افسوسایک دن سب کے تئیں زہر یہ کھانا ہوگا
اس قدر ہم ناتوان و زار ہیںبازو اپنے مچھلیوں کے خار ہیں
بسائے جاتے ہیں اہل جنوں سے ویرانےرموز مملکت حسن کوئی کیا جانے
دشت جنوں میں قیس کی تعظیم کی گئیہر بات اہل عشق کی تسلیم کی گئی
میں ایک آتش غم کی خبر کے پیچھے ہوںاسی سے ٹوٹے ہوئے اک شرر کے پیچھے ہوں
مرد درویش کا سرمایہ ہے آزادی و مرگہے کسی اور کی خاطر یہ نصاب زر و سیم
دیکھیے گل کی محبت ہمیں کیا دیتی ہےبلبل زار یہ حسرت سے صدا دیتی ہے
نباش کی جفائیں ہوئیں ہم پہ بعد مرگاے آسمان زیر زمیں بھی کفن لٹا
کچھ تو رنگینیٔ افکار کھلےسیفؔ چل مطلع انوار کھلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books