aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mardan ali khan nizam"
لے قضا احسان تجھ پر کر چلےہم ترے آنے سے پہلے مر چلے
جس کو سب کہتے ہیں سمندر ہےقطرۂ اشک دیدۂ تر ہے
وہ مسیحا قبر پر آتا رہامیں موے پر روز جی جاتا رہا
واہ کیا حسن کیسا جوبن ہےکیسی ابرو ہیں کیسی چتون ہے
گئی فصل بہار گلشن سےبلبلوں اڑ چلو نشیمن سے
پسے ہیں دل زیادہ تر حنا سےچلا دو گام بھی جب وہ ادا سے
چہروں پہ اب نقاب کہیں ہے کہیں نہیںشرم و حیا حجاب کہیں ہے کہیں نہیں
کر چکا قید سے جس وقت کہ آزاد مجھےہاتھ ملتا ہی رہا دیکھ کے صیاد مجھے
ہجر جاناں میں جی سے جانا ہےبس یہی موت کا بہانہ ہے
راستہ میں اک نیا منظر نظر آیا تو کیاساتھ چلنے اپنے کوئی ہم سفر آیا تو کیا
ادا نہ دیکھی کوئی ان کی بے رخی کی طرحوہ ہم سے ملنے بھی آئے تو اجنبی کی طرح
باشندے حقیقت میں ہیں ہم ملک بقا کےکچھ روز سے میہمان ہیں اس دار فنا کے
کر دیا زار غم عشق نے ایسا مجھ کوموت آئی بھی تو بستر پہ نہ پایا مجھ کو
گئی جو طفلی تو پھر عالم شباب آیاگیا شباب تو اب موسم خضاب آیا
عشق جنوں نواز کو سرشار دیکھناہر درد کو ہے لذت آزار دیکھنا
تیغ نگہ دیدۂ خوں خار نکالیکیوں آپ نے عشاق پہ تلوار نکالی
قدم لوں مادر ہندوستاں کے بیٹھتے اٹھتےمری ایسی کہاں قسمت نصیبہ یہ کہاں میرا
اسی کے دم سے تھا قائم نظام مے خانہکہیں سبو کہیں ساغر تھا اس کے جاتے ہی
ہے آئینہ خانے میں ترا ذوق فزا رقصکرتے ہیں بہت سے ترے ہم شکل جدا رقص
آساں نہیں ہے جوہرؔ کچھ فن شعر گوئیہوتا ہے خون پانی میدان علم و فن میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books